Worksheetspak-st 2nd year
Total questions: 29
Worksheet time: 15mins
Name
Class
Date
1.
سرسید نے رسالہ تہذیب اخلاق جاری کیا
a)
علی گڑھ
b)
تہذیب اخلاق
c)
حیات جاوید
d)
الہلال
2.
شملہ وفد مسلمان قائدین کی تعداد
a)
35.0
b)
31.0
c)
33.0
d)
40.0
3.
گوادر کس صوبہ میں واقع
a)
بلوچستان
b)
سندھ
c)
خیبر
d)
پنجاب
4.
قیام مسلم لیگ
a)
1910.0
b)
1906.0
c)
1912.0
d)
1885.0
5.
خطبہ آلہ آباد
a)
1940.0
b)
1920.0
c)
1948.0
d)
1930.0
6.
پاکستان کا پہلا دارالحکومت
a)
ڈھاکہ
b)
کراچی
c)
پشاور
d)
راولپنڈی
7.
قرارداد لاھور پیش کی
a)
مولوی فضل حق
b)
مولوی شوکت علی
c)
مولانا عثمانی
d)
مولانا آزاد
8.
ریاست حیدرآباد کے مسلمان سربراہ
a)
نظام
b)
ملک
c)
امیر
d)
راجہ
9.
پاکستان کی قومی زبان قرار دی گئ
a)
بنگالی
b)
فارسی
c)
انگریزی
d)
اردو
10.
پاکستان کے پہلے وزیراعظم
a)
قائد اعظم
b)
ایوب خان
c)
لیاقت علی خان
d)
علامہ اقبال
11.
ہندوستان میں شاہی ریاستوں کی تعداد
a)
508.0
b)
520.0
c)
555.0
d)
565.0
12.
قیام پاکستان کے وقت مہاجرین پاکستان آۓ
a)
65 لاکھ
b)
18لاکھ
c)
30 لاکھ
d)
90لاکھ
13.
ریڈ کلف نے علاقائی حد بندی کا اعلان کیا
a)
15 اگست
b)
17اگست
c)
14اگست
d)
23 مارچ
14.
سائمن کمیشن
a)
1920.0
b)
1910.0
c)
1928.0
d)
1948.0
15.
کرپس مشن
a)
1930.0
b)
1948.0
c)
1942.0
d)
1945.0
16.
قائد اعظم کی مسلم لیگ میں شمولیت
a)
1913.0
b)
1906.0
c)
1916.0
d)
1905.0
17.
تجاویز دہلی
a)
1905.0
b)
1907.0
c)
1930.0
d)
1927.0
18.
قرارداد پاکستان
a)
1940.0
b)
1950.0
c)
1930.0
d)
1913.0
19.
تقسیم بنگال
a)
1947.0
b)
1913.0
c)
1905.0
d)
1956.0
20.
خلافت کا خاتمہ
a)
1924.0
b)
1938.0
c)
1900.0
d)
1956.0
21.
پاکستان کا نام رکھا
a)
چوھدری رحمت علی
b)
شوکت علی
c)
علامہ اقبال
d)
قائد اعظم
22.
پاکستان کا قیام
a)
1948.0
b)
1945.0
c)
1947.0
d)
1942.0
23.
سی پیک منصوبے میں اہم کردار
a)
امریکہ
b)
چین
c)
ترکیہ
d)
سعودی عرب
24.
پارلیمنٹ کے ایوان ہوتے ہیں
a)
دو
b)
Pronoun
c)
Article
d)
Noun
25.
پاکستان کا قومی جانور
a)
ہرن
b)
مارخور
c)
شیر
d)
ہاتھی
26.
ریاست کا سربراہ
a)
گورنر
b)
صدر
c)
وزیر اعظم
d)
وزیر اعلی
27.
قانون سازی ہوتی ہے
a)
سپریم کورٹ
b)
قومی اسمبلی
c)
ہائی کورٹ
d)
وفاقی محتسب
28.
وفات قائد اعظم
a)
1948.0
b)
1950.0
c)
1947.0
d)
1912.0
29.
پہلا ایٹمی مسلم ملک
a)
پاکستان
b)
ملائیشیا
c)
سعودی عرب
d)
عراق
100 %
