Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

General knowledge test 2.

Total questions: 11

Worksheet time: 3hrs 45mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان کا قومی پھل کون سا ہے؟

a)

سیب

b)

آم

c)

کیلا

d)

انگور

2.

پاکستان کی قومی سبزی کون سی ہے*

a)

آلو

b)

ٹماٹر

c)

بھنڈی

d)

پیاز

3.

پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟

a)

گلاب

b)

سورج مکھی

c)

چنبیلی

d)

گیندا

4.

پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے

a)

فاختہ

b)

چکور

c)

کبوتر

d)

عقاب

5.

پاکستان کا قومی لباس کیا ہے؟

a)

ا) پینٹ شرٹ

b)

دھوتی

c)

ج) شلوار قمیض

6.

ایک سال میں کتنے موسم ہوتے

a)

3

b)

4

c)

5

d)

6

7.

ایک ہفتے میں کتنے دن ہوتے

a)

7

b)

8

c)

9

d)

6

8.

ایک سال میں کتنے مہینے ہوتے ہیں؟

a)

13

b)

11

c)

12

d)

10

9.

اللہ تعالیٰ کتنے ہیں؟

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

10.

*سوال 5:** ہمیں کس نے پیدا کیا ہے؟

a)

انسان

b)

درخت

c)

**ج)** اللہ تعالی

d)

سورج

11.

سب سے زیادہ طاقت کس کے پاس ہے؟

a)

بادشاہ

b)

جانور

c)

اللہ تعالیٰ

d)

انسان