Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Let's Know Iqbal

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

علامہ اقبال کا پورا نام کیا تھا؟

a)

محمد اقبال

b)

سر علامہ اقبال

c)

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

2.

علامہ اقبال کی پیدائش کب ہوئی؟

a)

9 نومبر

b)

14 اگست

c)

25 دسمبر

3.

علامہ اقبال کہاں پیدا ہوئے؟

a)

لاہور

b)

سیالکوٹ

c)

کراچی

4.

علامہ اقبال کس چیز کے مشہور تھے؟

a)

مصوری

b)

شاعری

c)

موسیقی

5.

پاکستان کے قومی شاعر کون ہیں؟

a)

قائداعظم

b)

علامہ اقبال

c)

لیاقت علی خان

6.

علامہ اقبال کی کون سی نظم بچوں میں بہت مشہور ہے؟

a)

لب پہ آتی ہے دعا

b)

سارے جہاں سے اچھا

c)

خودی کا سرِ نہاں

7.

علامہ اقبال کا خواب کیا تھا؟

a)

آزاد پاکستان

b)

ایک بڑا گھر

c)

ایک نیا اسکول

8.

اقبال ڈے کب منایا جاتا ہے؟

a)

14 اگست

b)

9 نومبر

c)

25 دسمبر