NEW
Font size
Worksheetsسوالات کا کوئز
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
قرآن پاک کس نبی پر نازل ہوا؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت محمد ﷺ
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
قرآن پاک میں کتنی سورتیں ہیں؟
99
100
114
110
قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت کون سی ہے؟
سورۃ الناس
سورۃ الاخلاص
سورۃ الفاتحہ
سورۃ الکوثر
قرآن کی تلاوت کے وقت کیا ضروری ہے؟
کھانے پینے کا سامان ساتھ ہو
بستر پر لیٹے ہوئے پڑھا جائے
با وضو ہونا
اونچی آواز میں قہقہے لگانا
قرآن مجید کو کس زبان میں نازل کیا گیا؟
فارسی
اردو
عربی
ترکی
سورہ میں موجود سجدے کی آیت پر کیا کرنا ہوتا ہے؟
سونا
خاموشی اختیار کرنا
سجدہ کرنا
ہنسنا
قرآن پاک کی تلاوت کے بعد کیا کرنا چاہیے؟
موبائل استعمال کرنا
دعا مانگنی چاہیے
کھیلنے چلے جانا
گانے سننا
قرآن حکیم کو کیسے پڑھنا چاہیے؟
بغیر سمجھ کے
ترجمے اور تفسیر کے ساتھ
جلدی جلدی
ایک بار ہی
قرآن پاک کا دوسرا نام کیا ہے؟
حدیث
فرقان
صحیفہ
زبور
قرآن پاک کے کتنے پارے ہیں؟
20
25
30
35
