wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

para no 8 last ruba

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

عوجا کا معنی ہے

a)

روکنا

b)

رکنا

c)

ٹیڑھا پن

d)

پردہ

2.

رجال کا معنی ہے

a)

پائوں

b)

مرد

c)

عورت

d)

ہاتھ

3.

جئناھم

میں مفعول کون ہے

a)

ظاہر

b)

نحن

c)

ھم

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

اللہ تعالیٰ سے دعا کا درست طریقہ کیا ہے

a)

گڑگڑا کر

b)

چپکے چپکے

c)

دونوں درست ہیں

d)

دونوں درست نہیں

5.

نکدا کا معنی ہے

a)

ناقص

b)

عمدہ

c)

معتدل

d)

ناپاک

6.

طوفان نوح سے بچ جانے والوں کی اولاد کیا کہلاتی ہے

a)

عاد

b)

ثمود

c)

مدین

d)

اصحاب الرس

7.

قوم عاد کی نبی کا نام بتائیں

a)

لوط

b)

ہود

c)

شعیب

d)

صالح

8.

قوم ثمود کی خصوصیت بتائیں

a)

مضبوط جسم

b)

پہاڑوں کو تراش کر گھر بناتے

c)

مالی خوشحالی

d)

زرخیز زمین کے مالک

9.

الملا کا معنی ہے

a)

غریب

b)

فقیر

c)

امیر

d)

سردار

10.

قوم ثمود پر کیا عذاب آیا

a)

آندھی

b)

زلزلہ

c)

چیخ

d)

پتھروں کی بارش

11.

اللہ تعالیٰ نے انسان کو جنسی قوت کیوں دی ہے

a)

شہوت پوری کرنے کے لیے

b)

لذت کے لیے

c)

نسل انسانی کو بڑھانے کے لیے

d)

اوپر کے سب درست ہیں

12.

قوم شعیب کی خرابی کیا ہے

a)

آباء کی اندھی تقلید

b)

فسادی

c)

ہم جنس پرست

d)

ناپ تول میں کمی