wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 10 الربع الثالث

Total questions: 10

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

جباہ کا معنی ہے

a)

پشتیں

b)

پہلو

c)

پیشانیاں

d)

چہرے

2.

نسی کیا ہے

a)

آگے پیچھے کرنا

b)

دنوں کا آگے پیچھے کرنا

c)

مہینوں کا آگے پیچھے کرنا

d)

سالوں کا آگے پیچھے کرنا

3.

خفافا اور ثقالا سے کیا کیا مراد ہے

a)

خوشی اور نا خوشی

b)

تنگی یا آسانی

c)

جوان اور بوڑھا

d)

عورت اور مرد

4.

دلوں کا شک دور کرنے کے طریقے بتائیں

a)

کثرت سے موت کی یاد

b)

توحید کے دلائل کو سمجھنا

c)

رسالت کے دلائل پڑھنا

d)

تلاوت قرآن مجید

5.

تَفتِنِّی کا مادہ نکالیں

a)

ت ف ت

b)

ف ت ن

c)

ف ن ن

d)

ت ت ن

6.

یتوکل کون سا صیغہ ہے

a)

واحد مذکر غائب

b)

واحد مؤنث غائب

c)

واحد مذکر حاضر

d)

واحد مؤنث حاضر

7.

طوعا کا معنی ہے

a)

خوشی

b)

نا خوشی

c)

غیر مقبول

d)

مقبول

8.

اولاد انسان کے لیے کیسے سزا بن جاتی ہے

a)

جب اولاد سرکش ہو جائے

b)

جب اولاد اذیت کا باعث بن جائے

c)

جب دولت بڑھانے کے لیے دن رات ایک کر دیں

d)

اللہ کی راہ میں خرچ کرنا جب مشکل لگے

9.

منافقین نے کس کی تقسیم صدقات پر اعتراض کیاتھا

a)

ابوبکر صدیق

b)

عمر فاروق

c)

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

d)

عثمان غنی

10.

یحلفون کیا ہے

a)

اسم

b)

فعل ماضی

c)

فعل مضارع

d)

حرف