Font size
Worksheetsکتاب الصیام
Total questions: 8
Worksheet time: 5mins
رمضان کی فضیلتیں بیان کریں
جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں
دوزخ کے دروازے بند ہو جاتے ہیں
شیاطین زنجیروں میں جکڑے جاتے ہیں
فرشتے آزاد پھرتے ہیں
رمضان کی ابتدا کے لیے ۔۔۔دیکھنا واجب ہے
سورج
چاند
ستارہ
اوپر کے سب درست ہیں
قمری مہینہ کتنے دنوں کا ہو سکتا ہے
28
29
30
31
چاند رات کو بادل ہو تو کیا کریں
حدیث کی روشنی میں بتائیں
رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کا انتظار
مکہ کے مطابق عمل کریں
تیس دن پورے کر لیں
اگلے مہینے کا آغاز سمجھیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مہینے کی تعداد کیسے سمجھائی
بول کر
آنکھ کے اشارے سے
ہاتھوں کے اشارے سے
ان میں سے کوئی نہیں
چاند کی رویت کیسے معتبر ہو گی
مکہ کے مطابق
مدینہ کے مطابق
ہر ملک کی اپنی
اوپر کے سب درست ہیں
کلو واشربوا حتی یتبین لکم الخیط الابیض
سے کیا مراد ہے
سفید اور سیاہ دھاگے کا فرق معلوم ہونا
تہجد اور فجر کی اذان کا فرق معلوم کرنا
سفید اور سیاہ رنگ
دن اور رات
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مؤذن کون کون تھے
انس رضی اللہ عنہ
بلال رضی اللہ عنہ
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ
عبداالہ بن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
