wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Arabic for Pak class 4th

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ھو کا معنی ہے

a)

وہ ایک مرد

b)

وہ دو مرد

c)

وہ سب مرد

2.

ھی کا معنی ہے

a)

وہ ایک عورت

b)

وہ دو عورتیں

c)

وہ سب عورتیں

3.

ھذا کا معنی ہے

a)

یہ ایک (عورت

b)

یہ ایک (مرد

c)

یہ دو (مرد

d)

یہ سب (مرد

4.

ھی کا معنی ہے

a)

وہ ایک عورت

b)

وہ دو عورتیں

c)

وہ سب عورتیں

5.

قلم کا معنی ہے

a)

کتاب

b)

بستہ

c)

قلم/پن

6.

اسم اشارہ کی دو قسمیں کون کون سی ہیں

a)

ضمیر متصل اور ضمیر منفصل

b)

اشارہ قریب و اشارہ بعید

c)

اسم ظاہر اور اسم ضمیر

7.

اسم وہ لفظ ہوتا ہے جو

a)

کسی زمانے کو بتائے

b)

کسی شخص جگہ یا چیز کا نام ہو

c)

جس کا کوئی معنیٰ نہ ہو

8.

ھو،ھی، أنت، أنت، انا... یہ سب کیا ہیں؟

a)

اسم اشارہ

b)

اسم ضمیر

c)

اسم ظاہر

9.

ان میں سے اسم اشارہ کون سے ہیں

a)

ھو ،ھی

b)

ھذا ،ھذہ

c)

قلم، کتاب

10.

ان میں سے جہات کون سی ہیں

a)

انت، انت

b)

ھو ،ھی

c)

فق، تحت، یمین، شمال