wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت دہم : زبانوں کا گھر ہندوستان

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

یہ کون سی زبان کے حروف ہیں ؟

a)

اردو

b)

ہندی

c)

بنگالی

2.

ہندوستان کیسا دیش ہے؟

a)

لمبا چوڑا

b)

چھوٹا

c)

ہرا بھرا

3.

پانچ ہزارسال پہلے دنیا کے زیادہ تر لوگ کیسی زندگی بسر کرتے تھے؟

a)

پرسکون

b)

تکلیف زدہ

c)

وحشیانہ

4.

ہندوستان کی نسلوں کے نام کیا ہیں ؟

a)

آریہ

b)

کول اور منڈا

c)

کیرل اور تیلگو

5.

دراوڑ کون سی زبانیں بولتے ہیں ؟

a)

تامل ،تیلگو

b)

اردو اور ہندی

c)

ملایلم اور بنگالی

6.

سنسکرت کس زبان کی شاخ ہے؟

a)

آریائی زبان

b)

سنسکرت زبان

c)

پنجابی زبان

7.

اُتر بھارت میں کون سے پراکرت بولی جاتی تھی؟

a)

تیلگو زبان

b)

شور سینی زبان

c)

آریہ زبان

8.

پہلے لوگ کس طرح پیٹ بھرتے تھے ؟

a)

جانوروں کا شکار کرتےتھے

b)

گھاس پھوس کھاتے تھے

c)

پانی پیتے تھے

9.

بھارت کے پچھم کی طرف سے کون لوگ آئے؟

a)

آریہ لوگ

b)

وحشی لوگ

c)

داوڑ لوگ

10.

اس سبق کا کیا نام ہے؟

a)

زبانوں کا گھر ہندوستان

b)

ہندوستان میں بولی جانی والی زبان

c)

اردو کا گھر ہندوستان