Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Ramdhan quiz

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

انجیکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

a)

صحیح

b)

غلط

2.

خود سے منہ بھر کر الٹی آنے سے روزہ باقی رہتا ہے؟

a)

جی رہتا ہے

b)

نہیں رہتا

3.

ناپاکی کی حالت میں سحری کرنے کا کیا حکم ہے؟

a)

ناجائز ہے

b)

جائز ہے

c)

مکروہ ہے

d)

مباح ہے

4.

روزہ کے درمیان کسی مریض کو خون دینے کا کیا حکم ہے ؟

a)

روزہ فاسد ہوجاتا ہے

b)

روزہ باقی رہتا ہے

5.

بیمار آدمی کیلئے دوا سے روزہ افطار کرنا کیا ہے ؟

a)

جائز ہے

b)

نہیں جائز بلکہ کھجور کھائے پھر دوا استعمال کرے

6.

صدقہ فطر کن چیزوں سے دیا جاسکتا ہے

a)

کشمش

b)

کھجور

c)

گندم

d)

اوپر کے سب جواب داخل ہیں

7.

روزہ کی قضا کا مطلب بتائیں ؟

(a)  

8.

روزہ کی حالت میں آنکھ میں دوائی ڈالنے کا حکم

a)

مکروہ ہے

b)

جائز ہے

c)

ممنوع ہے

9.

روزہ میں حقہ (شیشہ ) کو بغیر نفع بخش سمجھ کر پینے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے، کیا لازم آتا ہے؟

a)

قضا لازم آتی ہے

b)

کفارہ لازم آتا ہے

10.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سحری کھایا کرو سحری (a)   ہے؟