NEW
Font size
Worksheets(A - B) کوئز برائے جماعت ہفتم
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
دعا کے لفظی معنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاتھ بلند کرنا
سر جھکانا
پکارنا
طلب کرنا
دعا مانگنے کے آداب میں شامل ہے
اللہ کی طرف دھیان
صاف ستھرے کپڑے
قیمتی لباس
پرسکون ماحول
اللہ تعالیٰ سے دعا نہ مانگنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے مترادف ہے۔
پریشانی
گناہ
تکبر
انکار
زکٰوۃ کا معنی اور مفہوم کیا ہے ؟
پاک ہونا، بڑھنا یا نشو و نما پانا
ضائع ہونا
نقصان ہونا
مال میں کمی ہونا
قرآن میں زکٰوۃ کے کتنے مصارف بیان ہوئے ہیں ؟
پانچ
چھ
سات
آٹھ
زکٰوۃ کے لیے سونے کا نصاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
ساڑھے پانچ تولہ
ساڑھے چھ تولہ
ساڑھے سات تولہ
ساڑھے آٹھ تولہ
قرآن میں نماز کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ کس کا ذکر آیا ہے ؟
حج
ماں باپ کے ساتھ حسنِ سلوک
رسولﷺ کی اطاعت کا
زکٰوۃ دینے کا
زکٰوۃ کے ذریعے معاشرے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غربت و افلاس کا خاتمہ ہوتا ہے
غربت میں اضافہ ہوتا ہے
پریشانی بڑھتی ہے
فائدہ ہوتا ہے
زکٰوۃ کی رقم سے قومی بہبود کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کام ہوتے ہیں
لیے کام ہوتے ہیں
فلاحی کام مکمل ہوتے ہیں
اخراجات پورے ہوتے ہیں
زکٰوۃ ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبادت ہے۔
بڑی
مالی
مقبول
پسندیدہ
کافروں نے بیت اللہ کے اندر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بت رکھے ہوئے تھے ۔
تین سو تیرہ
تین سو تیس
تین سو ساٹھ
تین سو ستر
حضور اکرمﷺ نے خانہ کعبہ کی چابی کن سے لی ؟
حضرت زید ؓبن حارثہ
حضرت عثمان ؓبن طلحہ
حضرت خالدؓ بن ولید
حضرت ابو جندلؓ
حضرت خالدؓ بن ولید سے جھڑپ میں کتنے مشرک مارے گئے ؟
قریباً بارہ
قریباً تیرہ
قریباً پندرہ
قریباً بیس
کس قبیلہ کے ساتھ قبیلہ بنو خزاعہ کی دشمنی تھی ؟
قریش
بنو بکر
بنو ہاشم
بنو خزرج
آج تم پر کوئی سرزنش نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاؤ تم سب قید ہو
جاؤ تمہارا اللہ مالک
جاؤ تم سب آزاد ہو
جاؤ تم پر اللہ رحم کرئے
مکہ مکرمہ کی پیش قدمی میں آپﷺ کا آخری پڑاؤ کہاں تھا ؟
حدیبیہ
مدینہ منورہ
مرّا الظہران
مکہ مکرمہ
رسول اللہﷺ کب مکہ کی جانب روانہ ہوئے ؟
8 رمضان 10 ہجری
9رمضان 20 ہجری
8 رمضان 15 ہجری
7 رمضان 5 ہجری
حضورﷺ نے کس کو اسلام کی دعوت دی ؟
ابوسفیان
حکیم بن حزام
بدیل بن ورقہ
خالد بن ولید
صلح حدیبیہ میں مسلمانوں اور کفار کے درمیان کتنے سال جنگ نہ کرنے کا معاہدہ ہوا ؟
پانچ سال
بیس سال
دس سال
پندرہ سال
زکٰوۃ کے ذریعے امیر لوگوں کے دلوں میں کون سا جذبہ پیدا ہوتا ہے ؟
دشمنی کا
منافقت کا
وعدہ خلافی کا
ہمدردی کا
