wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

تعلیمِ نسواں برائے نکات سازی و تلخیص

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

یہ کون ہے؟

a)

نیپولین

b)

ابرھم لنکن

c)

جارج بش

d)

بارک اوباما

2.

اس تصویر میں موجود لوگوں کو کیا کہتے ہیں؟

a)

مرد

b)

سپاہی

c)

نسواں

d)

بچے

3.

بچے کیا کر رہے ہیں؟

a)

ملاقات

b)

لڑائی جھگڑا

c)

کھیل کود

d)

کتاب بینی

4.

یہ کیا ہے؟

a)

گھر

b)

بنگلا

c)

محل

d)

دفتر

5.

مفکرین کن لوگوں کو کہا جاتا ہے؟

a)

پڑھنے والوں کو

b)

صلح کرنے والوں کو

c)

غور و فکر کرنے والوں کو

d)

جنگ کرنے والوں کو

6.

منتظم کسے کہتے ہیں؟

a)

لکھنے والو کو

b)

پڑھانے والو کو

c)

انتظام کرنےوالے کو

d)

سفر کرنے والے کو

7.

کفایت شعاری کا کیا مطلب ہے؟

a)

بچت کرنا

b)

بخیلی کرنا

c)

شرمانا

d)

فضول کرنا

8.

ملازمت کا مترادف کیا ہے؟

a)

قید

b)

نوکری

c)

قید خانہ

d)

جھونپڑی

9.

میٹرک کس جماعت کی تعلیم تک کو کہتے ہیں؟

a)

ساتویں

b)

نویں

c)

دسویں

d)

آٹھویں

10.

مہذب کا مطلب کیا ہے؟

a)

جوان

b)

بوڑھا

c)

تہذیب یافتہ

d)

شادی شدہ

11.

بہترین قوم کے لئے نیپولین نے کس طرح کی ماؤں کا مطالبہ کیا ؟

a)

ان پڑھ ماؤں کی

b)

جاہل ماؤں کی

c)

بری ماؤں کی

d)

اچھی ماؤں کی

12.

گھر کی مثال کیسی ہے؟

a)

شفا خانے کی سی

b)

ایک چھوٹی سی سلطنت کی سی

c)

محل کی سی

d)

جھونپڑی کی سی

13.

رسول اللہ ﷺ نے کس طرح کے علم سے خدا کی پناہ مانگی ہے؟

a)

زیادہ علم سے

b)

اس سے جو فائدہ نہ دے

c)

اس سے جو فائدہ دے

d)

کم علم سے

14.

عورتوں کی تعلیم کا اصل مقصد کیا ہونا چاہئے؟

a)

صرف دفتر میں کام کرنا

b)

گھریلو نظام کو صحیح طور پر چلانے کے قابل بنانا

c)

صرف گھر میں رہنا

d)

بحث کرنا

15.

ملک و قوم کی ترقی کیسے ممکن ہے؟

a)

عورت کے تعلیم یافتہ ہونے سے

b)

عورتوں کے گھر میں کام کرنے سے

c)

عورتوں کے باہر کام کرنے سے

d)

کچھ بھی نہیں