wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

درختوں نے کہا

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

تمہارے مکان کے دروازےاور کھڑکیاں بھی-----سے بنائجات ہیں

a)

ماربل

b)

سیمنٹ

c)

لکڑی

d)

مٹی

2.

خوشگوار -------ہوا کے جھونکوںسے اسےنیند آگئ

a)

ٹھنڈی

b)

گرم

c)

میٹھی

d)

خش بودار

3.

کاغذ بھی ہماری-----سے بنتا ہے

a)

کھال

b)

جال

c)

چھال

d)

رال

4.

ہمارےنرم و نازک----کو جڑ سے نہ اکھاڑو

a)

پھولوں

b)

پتوں

c)

کانٹوں

d)

بچوں

5.

ہماری-----اوردیکھ بھال کرو

a)

نجات

b)

حفاظت

c)

نظامت

d)

صفائ

6.

---------بھی درختوں کی وجہ سے ہوتی ہے

a)

بارش

b)

آندھی

c)

گرمی

d)

سردی

7.

درخت ----ہوا اپنے اندر جذب کرتے ہیں

a)

صاف

b)

گندی

c)

گرم

d)

ٹھنڈی

8.

خشک پھل بھی----- سےملتے ہیں

a)

سمندر

b)

پہاز

c)

درخت

d)

دریا

9.

گوند بھی حاصل ہوتا ہے

a)

کپاس سے

b)

پہاڑ سے

c)

بادل سے

d)

درخت سے

10.

درختوں سے ہمیں ====بھی ملتا ہے

a)

پانی

b)

لوہا

c)

جڑی بوٹیاں

d)

سونا