wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مقابلہ اردو حروف تہجی

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

فوارہ کس حرف سے شروع ہوتا ہے؟

a)

ث

b)

ف

c)

س

d)

د

2.

کس حرف کی آدھی شکل نہیں ہوتی ہے

a)

د

b)

ب

c)

س

d)

ی

3.

اس جانور کا کیا نام ہے؟

a)

بلی

b)

خرگوش

c)

بھالو

d)

بندر

4.

پنسل میں کتنے حروف آتے ہیں؟

a)

تین

b)

دو

c)

چار

d)

ایک

5.

ان الفاظ میں سے بھاری الفاظ بتائیے

a)

جھولا

b)

بادل

c)

بارش

d)

دوست

6.

دی گئی تصویر کا نام بتائیے

a)

باغ

b)

پھول

c)

جہاز

d)

گاڑی

7.

لی سے الفاظ بنائیے؟

a)

مور غور شور

b)

سال،مال،جال

c)

مالی ،جالی،تالی

d)

بات،رات،سات

8.

جو سے الفاظ بتائیے

a)

جہاز

b)

جالی

c)

جاگ

d)

جوتا

9.

دوست کے جملہ کی شناخت اور پڑھائی کیجے

a)

وہ میرا دوست ہے

b)

میں جا رہا ہوں

c)

وہ میرا گھر ہے

d)

باغ میں جھولا ہے

10.

وہ کون سے حروف ہوتے ہیں جو آدھے سطر سے اوپر اور آدھے نیجے ہوتے ہیں؟

a)

ا،ب،ط

b)

ج،ش،غ

c)

ف،ث،ٹ

d)

ط،ت،ک