wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو کوئیز ۔جماعت ششم -کل نشانات /۲۰

Total questions: 20

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

ہم ہی پر کیا موقوف ساری دنیا ہی انہیں کہتی تھی

a)

لالا

b)

چچا

2.

دنیا بھر کے کام کرتے اور لاتے ــــــــــــــــــــ

a)

پان چھالیہ

b)

سودا سلف

3.

صبح کو ـــــــــــــــــــــــــــــــ سے نکلتے

a)

مسجد

b)

پارک

4.

ایک دن تمام بچوں کو لے گئے ؟

a)

عجائب گھر

b)

چڑیا گھر

5.

ہم ایک طرف کو چلے تو سامنے ــــــــــــــــــــکا پنجرا تھا۔

a)

بٹیروں

b)

شیروں

6.

بینائی سے محروم کا مطلب ہے

a)

بینا

b)

نا بینا

7.

دیدہ تر ، سے مراد ہے

a)

گیلی آنکھ

b)

خشک آنکھ

8.

غریب آدمی نے چوہدری کو دیا

a)

پیر

b)

سر

9.

گھر کی تمام چیزیں بِک گئیں بس ایک ـــــــــــــــ بچ گئی

a)

مرغی

b)

بطخ

10.

درج ذیل محاورے (سیخ پا ہونا )کا مطلب ہے

a)

آگ بھڑکنا

b)

غصہ کرنا

11.

لالچی آدمی نے سوچا کہ چوہدری سے ـــــــــــــــــــــــــ اینٹھا جائے

a)

سونا

b)

روپیہ

12.

مندرجہ ذیل مرکب الفاظ (دل پسند )قوائد کے مطابق ہے

a)

سابقہ

b)

لاحقہ

13.

درج ذیل مرکب الفاظ (انمول) قوائد کے مطابق ہے

a)

سابقہ

b)

لاحقہ

14.

نظم (ٹھنڈی ہوا ) کے شاعر ہیں

a)

اسمائیل میرٹھی

b)

حامد اللہ افسر

15.

مندرجہ ذیل متشابہ الفاظ (عصر ) کا مفہوم ہے

a)

زمانہ

b)

احسا س

16.

درج ذیل الفاظ (جدید) کا مترادف ہے

a)

پرانا

b)

نیا

17.

مندرجہ ذیل الفاظ ( آنسو) کا مترادف ہے

a)

اشک

b)

کشک

18.

درج ذیل نامکمل ضرب المثل ( اونٹ کے منہ میں)کا درست حصہ ہے

a)

کھرا

b)

زیرہ

19.

ضرب المثل ( دودھ کا دودھ )کا درست حصہ ہے

a)

پانی کا پانی

b)

لسی کی لسی

20.

سبق :چچا جمعراتی کے مصنف ہیں

a)

کمال احمد

b)

عبدالمجید