NEW
Font size
Worksheetsاردو برائے جماعت ششم
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
عبارت مین کس موسم کا زکر کیا گیا ہے؟
سردی
گرمی
بچوں نے کہاں چھٹیاں گزارنے کا پروگرام بنایا؟
میدانی علاقہ
پہاڑی علاقہ
امی سے اجازت لینے کی ذمہ داری کس نے لی؟
چھوٹی بہن نے
چھوٹے بھائی نے
اجازت لینے کے لیئے بات کب شروع کی؟
کھانے کی میز پر
چائے پیتے ہوئے
ابو نےکہاں چھٹیاں گزارنے کا منصوبہ بنایا؟
سوات میں
مری میں
بچوں کو کس بات کا یقین نہیں آرہا تھا؟
ابو جلدی مان گئے
امی جلدی مان گئیں
نعت اس نظم کو کہتے ہیں جس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تعریف کی جائے۔
رسولِ کریمﷺ
بادشاہ
کسی بھی ملک کی ترقی کا انحصار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ہوتا ہے۔
صنعت و زراعت
تجارت
ہمارے آخری نبی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
حضرت محمد مصطفٰی ﷺ
حضرت ابراہیم
پاکستان ایک زرعی ملک ہے
درست
غلط
مینیجر نے حلوہ پوری کا ناشتہ کرایا
درست
غلط
سائنسی ترقی نے پانی کا مسئلہ ایک حد تک حل کر دیا ہے۔
درست
غلط
درست متضاد جوڑی ہے
بنجر/زرخیز
بنجر / بیکار
صبح کا درست متضاد ہے
شام
رات
ضرورت کی درست جمع ہے
ضروریات
ضرور
آلات کا درست واحد ہے
اعلیٰ
آلہ
درست ہم آواز لفظ کا انتخاب کریں
اسی لیئے تو لیتا ہے سارا جہاں
بڑا محنتی ہے بہادر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حیوان
کسان
درست ہم آواز الفاظ کا انتخاب کریں۔
سہارا/پیارا
خادم/کام
بھلائی کا درست مترادف ہے۔
اچھائی
برائی
کھانے کی میز پر کس نے بات آگے بڑھائی؟
چھوٹی بہن نے
کزن نے
