WorksheetsUrdu
Total questions: 8
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
کون سا موسم تھا
a)
گرمی
b)
بارش
c)
سردی
2.
سبق کا نام
a)
بارش کا موسم
b)
پائدان گندہ ہے
c)
پائدان کو مت بھولو
3.
ماں نے جواب دیا
a)
جوتے ہمیشہ صاف کرو
b)
جوتے بارش میں صاف کرو
c)
جوتے نہ پینو
4.
درست املا
a)
ہمیشا
b)
حمیشہ
c)
ہمیشہ
5.
درست املا
a)
وادا
b)
وعدہ
c)
وعدا
6.
املا
a)
زایا
b)
ضائع
c)
ضایا
7.
املا
a)
صاف
b)
ساف
c)
صااف
8.
درست
a)
دیکھو کاشف اور احمد تم نے فرش خراب کردیا
b)
دیکھو زارا اور احمد تم نے فرش خراب کردیا
c)
دیکھوسارا اور احمد تم نے فرش خراب کردیا
100 %
