NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsہم بچے
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
نظم ہم بچے ۔۔۔۔کے بارے میں ہے۔
a)
بچوں سے محبت
b)
بچوں سے محنت مزدوری کرانا
c)
چائے کا ہوٹل
2.
عیاشی کا مطلب ہے۔۔۔۔
a)
کم قیمت
b)
حکومت
c)
زندگی عیش سے گزارنا
3.
carpets
a)
زمین
b)
قالین
c)
قہوہ خانے
4.
ہوٹل کے مالک کی ۔۔۔گھنٹے کام کراتے ہیں۔
a)
16
b)
15
c)
12
5.
بچوں کی فطرت ہوتی ہےکہ۔۔۔۔
a)
وہ محنت کرتے ہیں۔
b)
کھیلتے کودتے ہیں۔
c)
پیسے کماتے ہیں۔
6.
دھاگے پھانکنے کا مطلب
a)
دھاگے ان کے پیٹ میں چلے جانا
b)
دھاگے بیچنا
c)
دھاگے کاٹنا
7.
گھر کی روٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔چلے ہم بکنے کو تیار
a)
سالن
b)
گوشت
c)
دال
8.
پیٹ کی آگ بجھانا
a)
پیٹ کو ٹھنڈا کرنا
b)
بھوک مٹانا
c)
آگ پر پانی ڈالنا
9.
کام کرنے والے بچوں دوسروں سے کس طرح مختلف ہوتے ہیں؟
a)
اپنے بڑوں کی بات مانتے ہیں۔
b)
وہ زیادہ کھانا کھاتے ہیں۔
c)
پڑھنے لکھنے اور کھیلنے کی عمر میں کام کرتے ہیں۔
10.
ہماری وجہ سے کا مطلب ہے
a)
اپنے دوستوں کے لئے
b)
اپنے دم سے
c)
اجلی کاریں چمکانا
Reset
