NEW
Font size
WorksheetsRevision quiz 1 urdu grade 6
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
نظم پرانا کوٹ کے شاعر کا نام بتائیں؟
کلیم عثمانی
سید محمد جعفری
اسماعیل میرٹھی
مصرعہ مکمل کریں۔ خریدا۔۔۔۔۔۔۔ میں نیلام سے پرانا کوٹ
گرمی
بہار
جاڑوں
کوٹ پر جگہ جگہ کس چیز کے دھبے تھے؟
چکنائی
کیچڑ
سیاہی
پرانا کوٹ نظم میں کون سی دو اقوام کا ذکر ہے؟
پاکستانی اور ہندوستانی
ترک اور ایرانی
چینی اور جاپانی
قلیل کے معنی بتائیے؟
زیادہ
بہت زیادہ
کم یا تھوڑا
پرانا کوٹ کس شخصیت کی مثل ہر جگہ پہ پھرا؟
واسکوڈی گاما
مارکو پولو
ابن بطوطہ
شیخ سعدی کا اصل نام کیا ہے؟
محمد اشرف
شرف الدین
سیف الدین
یہ قول مکمل کریں
دشمن کے ساتھ بے موقع۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنا اسے شیر بنانا ہے۔
بات کرنا
سختی کرنا
نرمی کرنا
حاسد کے لیے بد دعا کرنے کی ضرورت نہیں وہ تو پہلے ہی حسد کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں جل رہا ہے۔
آگ
برائی
گرمی
شیخ سعدی کو حکیم مشرق کے علاوہ کیا کہا جاتا ہے؟
حکیم الامت
قائد ملت
معلم الاخلاق
شیخ سعدی کی مشہور زمانہ دوکتابوں کا نام بتائیں؟
گلستان اور بوستان
بال جبریل اور بانگ درا
دیوان غالب
بری عادات والا انسان اپنی بری عادات کی وجہ سے ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔ میں پھنستا ہے۔
جال
مصیبت
مسائل
