wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو برائے جماعت ہفتم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

مصنف کو شاہی قلعے کی سیڑھیاں اترنے میں کیوں مشکل پیش آئی؟

a)

سیڑھیاں بیت زیادہ تھیں

b)

سیڑھیاں بہت تنگ تھیں

2.

مصنف بارہ دری سے گزر کر کہاں پہنچا؟

a)

بادشاہی مسجد

b)

شالامار باغ

3.

جمشید کس شہر میں رہتا تھا؟

a)

کراچی

b)

کوہاٹ

4.

بادشاہی مسجد کی سیڑھیاں سنگِ سرخ سے بنی -------------------- تھیں۔

a)

تنگ اور زیادہ

b)

کشادہ اور شاندار

5.

جمشید کو کس نے متاثر کیا؟

a)

انارکلی بازار اور عجائب گھر

b)

مقبرہ جہانگیر اور لبرٹی مارکیٹ

6.

مصنف اور جمشید کو آپس میں کیا رشتہ تھا؟

a)

کزن

b)

دوست

7.

عبارت میں کتنی تاریخی عمارات کا زکر ہے؟

a)

دو

b)

تین

8.

درست متضاد جوڑی ہے

a)

عزت/ذلت

b)

زلت/رسوائی

9.

دیہاتی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی میں بہت فرق ہے۔

a)

شہری

b)

مہذب

10.

خط کی درست جمع ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

خطوط

b)

خطاط

11.

تجربات کی درست واحد ہے

a)

تجربہ

b)

تاجر

12.

درست مترادف کی نشاندہی کریں

a)

پیڑ/پودے

b)

پیڑ/درخت

13.

مصروف کو درست مترادف ہے

a)

مشغول

b)

فارغ

14.

درست جملے کی نشاندہی کریں۔

a)

شربت میٹھا ہے

b)

شربت میٹھی ہے

15.

جہاز کس نے ایجاد کیا؟

a)

رائٹ برادران نے

b)

ایڈسن نے

16.

ایسی نظم جس میں رسولِ کریمﷺ کی تعریف بیان کی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔

a)

حمد

b)

نعت

17.

درست یا غلط فقرے کی نشاندہی کریں۔

دیہات میں خالص غذا میسر ہوتی ہے۔

a)

درست

b)

غلط

18.

درست یا غلط فقرے کی نشاندہی کریں۔

شہر میں آلودگی کم ہوتی ہے۔

a)

درست

b)

غلط

19.

درست یا غلط فقرے کی نشاندہی کریں۔

دیہاتوں میں تعلیم اور علاج کی جدید سہولیات میسر ہوتی ہیں۔

a)

درست

b)

غلط

20.

درست یا غلط فقرے کی نشاندہی کریں۔


شہر میں روزگار کے زیادہ مواقع میسر آتے ہیں۔

a)

درست

b)

غلط