wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جماعت ششم اکتوبر 2020 پہلی ششماہی

Total questions: 31

Worksheet time: 31mins

Name
Class
Date
1.

بالی کس چیز سے بھری ھوئی ھے۔

a)

بالوں سے

b)

پانی سے

c)

خوشبو سے

d)

دانوں سے

2.

عرب پہ کب سے جہل چھایا ھوا تھا

a)

مہینوں سے

b)

صدیوں سے

c)

برسوں سے

d)

قرنوں سے

3.

قایداعظم کی اہلیہ کا انتقال کب ھوا۔

a)

1909

b)

1919

c)

1929

d)

1939

4.

محترمہ فاطمہ جناح نے تعلیم کا آغاز کہاں سے کیا۔

a)

بمبُی سے

b)

کراچی سے

c)

لاھور سے

d)

کوُٹہ سے

5.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی جنگ آزادی میں مسلمانوں کو ناکامی ھوئی

a)

1857

b)

1858

c)

1859

d)

1860

6.

پھول اور شبنم کس جگہ ایک ہیں۔

a)

چمن میں

b)

باغ میں

c)

وطن میں

d)

پاکستان میں

7.

فرماں بردار بیٹے کو جائیداد سے کیا کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ھوتا۔

a)

محروم

b)

الگ

c)

عاق

d)

فارغ

8.

ہر سال یوم دفاع پاکستان منایا جاتا ہے۔

a)

اگست کی 14 کو

b)

مارچ کی 23 کو

c)

ستمبر کی 6 کو

d)

ستمبر کی 7 کو

9.

جری کا متضاد کیا ہے۔

a)

بےقاعدہ

b)

ڈرپوک

c)

الگ

d)

انجام

10.

پرانے کوٹ کی رنگت کون چۤرا لے گیا۔

a)

آفتاب

b)

گلاب

c)

ماہتاب

d)

حالات

11.

محسن پور کے وسیع میدان میں کس نے اپنی بستی بنا رکھی تھی۔

a)

پٹھانوں نے

b)

بلوچوں نے

c)

پنجابیوں نے

d)

سندھیوں نے

12.

کس کے لئے بد دعا کرنے کی ضرورت نہیں۔

a)

حاسد

b)

منافق

c)

کافر

d)

مشرک

13.

شیخ سعدی کہاں پیدا ھوئے۔

a)

مکہ میں

b)

مدینہ میں

c)

بغداد میں

d)

شیراز میں

14.

تین مصروں والی نظم کو کیا کہتے ہیں۔

a)

مسد س

b)

مخمس

c)

رباعی

d)

مثلث

15.

پرانے زمانے میں انسان باہمی رابطے کے لئےکیا استعمال کرتا رہا۔

a)

گھوڑے

b)

اشارے

c)

کبوتر

d)

خطوط

16.

صفائی کس کا حصہ ھے۔

a)

زندگی کا

b)

ایمان کا

c)

دین کا

d)

مذہب کا

17.

ہم انجمن کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاسباں ہیں۔

a)

حسین

b)

خوبصورت

c)

بہادر

d)

د لیر

18.

ہمارا سارا وطن ہے ۔

a)

جنت

b)

بہشت

c)

فردوس

d)

رشک فردوس

19.

بادل کے ساتھ کون سا متلازم لفظ آئے گا۔

a)

درخت

b)

بجلی

c)

توپ

d)

برف باری

20.

شیخ سعدی کے والد کا کیا نام تھا۔

a)

شرف الدین

b)

عمادالدین

c)

بشیر احمد

d)

علی مرتضی

21.

کسی بھی زبان کے صوتی جزو کے لکھنے کو کہا جاتا ہے۔

a)

حرف

b)

فعل

c)

اجزائے کلام

d)

کلمہ

22.

وہ الفاظ جن کے کچھ معنی ھوں کیا کہلاتے ہیں؟

a)

مہمل

b)

کلمہ

c)

حرف

d)

اِسم

23.

چٹان گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

a)

مصدر

b)

حاسل مصدر

c)

اِسم جامِد

d)

اِسم مشتق

24.

معنی کے لحاظ سے اِسم کی کتنی اقسام ہوتی ھیں؟

a)

تین

b)

دو

c)

چار

d)

پانچ

25.

اُردو ہماری کونسی زبان ہے ؟

a)

بین الاقوامی

b)

قومی

c)

علاقائی

d)

مادری

26.

شالامار باغ کیا ہے؟

a)

اِسم معرفہ

b)

اِسم نکرہ

c)

اِسم علم

d)

اِسم جامد

27.

اِبنِ مریم کیا ہے؟

a)

لقب

b)

کُنیت

c)

عرف

d)

تخلص

28.

اِسم معرفہ کی اقسام ہیں۔

a)

تین

b)

د و

c)

ایک

d)

چا ر

29.

نقش کی جمع ہے ۔

a)

نقوش

b)

انقا ش

c)

نقشے

d)

نقشا ل

30.

گلگت بلتستان کا دارلحلافہ کس کو قرار دیا گیا ہے؟

a)

اسلا م آبا د

b)

گلگت

c)

کراچی

d)

کو ئٹہ

31.

قائدِ اعظم کس سن میں پیدا ہوئے؟

a)

1877

b)

1876

c)

1875

d)

1874