Free Printable Worksheets
Font size
More settings
۔۔۔۔۔۔۔۔دودھ کی خمیر شدہ شکل ہے۔
دہی
چائے
کافی
کری
تر پکانے کے طریقے میں۔۔۔۔ استعمال ہوتا ہے۔
پانی
اوون
چکنائی
گھی
زیادہ پکانے سے انڈے کی پروٹین کیسی ہو جاتی ہے؟
سخت
ذود ہضم
نرم
صاف
مائکرو ویو میں پکانے کا طریقہ ہے۔
مہنگا
سستا
جدید
جدید سائنسی
موسی پھل کیسے ہوتے ہیں
سستے
مہنگے
باسی
تازہ
پھپھوندی کس جگہ نشونما پاتی ہے۔
گرم جگہ پر
گرم مرطوب جگہ پر
ٹھنڈی جگہ پر
عام آب و ہوا پراور درجہ حرارت پر
View all
10 questions
FIQEH CHP 1
Worksheet
•
7th - 10th Grade
5 questions
Tajweed
KG - Professional Dev...
CORRECTING SENTENCES
9th - 10th Grade
فاطمہ بنت عبداللہ
10th Grade
Islamiat Quiz
جملہ اسمیہ کا کوئز