wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ٹیکسوں کی اہمیت

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

یہ کون ہے؟

a)

البرٹ آئنسٹین

b)

سر اسحٰق نیوٹن

c)

چارلس بیبیج

d)

ہنری ہشتم

2.

باشندے کسے کہتے ہیں؟

a)

رہنے ولے

b)

چلنے والے

c)

جلنے والے

d)

ملنے والے

3.

یہ کس ملک کا نقشہ ہے؟

a)

مصر

b)

شام

c)

انگلستان

d)

چین

4.

مُلزم کسے کہتے ہیں؟

a)

جس پر الزام لگایا گیا ہو

b)

وجس پر ظلم کیا گیا ہے

c)

جو ظلم کرے

d)

جو معاف کرے

5.

یہ سمندر کا کنارا ہے اسے اردو میں کیا کہتے ہیں؟

a)

پربت

b)

ریگستان

c)

ساحل

d)

بندرگاہ

6.

عدالت کا مترادف کیا ہے؟

a)

مطبخ

b)

کچہری

c)

تعلیم گاہ

d)

بندرگاہ

7.

برطانیہ کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟

a)

Syria

b)

Damascus

c)

Britain

d)

Italy

8.

برطرف کا کیا مطلب ہے؟

a)

ہر طرف

b)

آغاز

c)

برخاست

d)

انجام

9.

ٹیکس انگریزی زبان کا لفظ ہے اردو میں اسے کیا کہتے ہیں؟

a)

جزیہ

b)

چندہ

c)

صدقہ

d)

قرضِ حسنہ

10.

حکومت کے کام کاج ٹیکسوں کے ذریعے حاصل کئے جانے والے پیسوں سے پورا کیا جاتا ہے۔

a)

صحیح

b)

غلط