WorksheetsClass test grade 3rd
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
خانہ کعبہ کا ادب ہر مسلمان پر _______ ہے
مستحب
فرض
سنت
یمن کے بادشاہ ________ نے اسے گرانے کے لیے حملہ کیا
فرانسکو
ابابہ
ابرہہ
خانہ کعبہ کو اللہ تعالٰی نے ________ کا گھر قرار دیا
رہنے
امن
عبادت
مسلمانوں کا قبلہ خانہ کعبہ ہے جو مکہ معظمہ میں _______ کے اندر واقع ہے
مسجد نبوی
مسجد اقصی
مسجد الحرام
خانہ کعبہ کے اردگرد لڑائی جھگڑا، قتل و غارت اور__________ کرنا منع ہے
سونا
شکار
بھاگنا
خانہ کعبہ زمین پر اللہ تعالٰی کا پسندیدہ مقام اور انبیاء کا __________ مرکز ہے
تعلیمی
روحانی
سلطانی
مسلمان ہر سال حج کی ادائیگی کے لئے _______ کے مہینے میں یہاں حاضر ہوتے ہیں
رمضان
ربیع الاول
ذوالحجہ
خانہ کعبہ زمین پر پہلا گھر ہے جسے _______ نے اللہ کی عبادت کے لئے بنایا تھا
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت موسی علیہ السلام
جب کبھی کسی نے خانہ کعبہ پر حملے کا ارادہ کیا وہ ________ ہوا
کامیاب
تباہ و برباد
فیض یاب
خانہ کعبہ بہت ________والا ہے
سلامتیوں
برکتوں
حفاظتوں
مسلمان جس طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں اسے ________ کہتے ہیں
گھر
قبلہ
مسجد
خانہ کعبہ تمام دنیا کے مسلمانوں کا _______ مقام ہے
فائدہ مند
روحانی
محبوب
حضرت آدم علیہ السلام کے بعد خانہ کعبہ کی نئے سرے سے تعمیر کن دو انبیاء نے کی؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت موسی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت عیسی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام
یہ واحد عبادت گاہ ہے جس میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر آج تک ______ انسانوں نے اللہ تعالٰی کی عبادت کی ہے
لاکھوں
ان گنت
کروڑوں
یمن کے بادشاہ ________ نے اسے گرانے کے لیے حملہ کیا
فرانسکو
ابابہ
ابرہہ
