wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات ٹیسٹ جماعت سوم جنوری 2022

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

زمین پر اللہ کا پسندیدہ مقام

a)

خانہ کعبہ ہے

b)

طائف ہے

c)

جدہ ہے

2.

ابرہہ بادشاہ تھا

a)

ملک ایران کا

b)

ملک عراق کا

c)

ملک یمن کا

3.

تمام دنیا کے مسلمان۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی طرف منہ کر کے نماز پڑھتے ہیں

a)

بیت المقدس

b)

خانہ کعبہ

c)

مسجد نبوی

4.

لاکھوں مسلمان حج کی ادائیگی کرتے ہیں

a)

محرم کے مہینے میں

b)

صفر کے مہینے میں

c)

ذوالحج کے مہینے میں

5.

پر حملہ کرنے والے اللہ کے غضب کا شکار ہوئے.........

a)

خانہ کعبہ

b)

ریاض

c)

مدینہ

6.

ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والد محترم کا کیا نام کیا تھا

a)

حضرت عبداللہ

b)

حضرت ابو طالب

c)

عبدالمطلب

7.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کتنے سال کی عمر میں اپنی والدہ کے پاس آئے

a)

تین سال

b)

چار سال

c)

پانچ سال

8.

مسلمانوں کا قبلہ کونسا ہے

a)

خانہ کعبہ

b)

مدینہ

c)

بیت المقدس

9.

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ کا انتقال کس مقام پر ہوا

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

ابواء

10.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ کے انتقال کے بعد آپکی پرورش کس نے کی

a)

چچا نے

b)

دادا نے

c)

ماموں نے

11.

خانہ کعبہ کی نئے سرے سے تعمیر کس نے کی

a)

حضرت یعقوب علیہ السلام

b)

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

c)

حضرت اسماعیل علیہ السلام

12.

جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر مبارک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔برس ہوئی تو والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا

a)

چھ

b)

سات

c)

آٹھ

13.

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد کس نے رکھا تھا

a)

حضرت عبدالمطلب

b)

حضرت ابو طالب

c)

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی والدہ نے

14.

خانہ کعبہ کہاں واقع ہے

a)

مسجد نبوی میں

b)

مسجد الحرام

c)

بیت المقدس