wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سبق: پاکستان کی خوشحالی

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

پاکستان کی کتنی فیصد ابادی گاؤں میں رہتی ہے؟

a)

70%

b)

50%

c)

30%

2.

ہار ویسٹنگ مشین کس کام اتی ہے؟

a)

ہل چلانے کے

b)

بیج بونے کے

c)

فصل کاٹنے کے

3.

پاکستان کونسا ملک ہے؟

a)

صنعتی

b)

زرعی

c)

نیم زرعی

4.

درامدات سے کیا مراد ہے؟

a)

دوسرے ممالک سے چیزیں منگوانا

b)

دوسرے ممالک اپنے ملک کی چیزیں بھیجنا

5.

برامدات سے کیا مراد ہے؟

a)

دوسرے ممالک سے چیزیں منگوانا

b)

دوسرے ممالک چیزیں بھیجنا

6.

کون سی چیز پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے؟

a)

صنعتیں

b)

زراعت

c)

کھیلوں کا سامان

7.

بیجوں پر کون تجربات کرتا ہے؟

a)

کسان

b)

سائنس دان

c)

صنعت کار

8.

پام ائل کس کام اتا ہے؟

a)

ٹریکٹر چلانے کے

b)

کھانا پکانے کے

c)

بالوں میں لگانے کے

9.

بھینسیں اور گائیں کہاں ہوتی ہیں؟

a)

پولٹری فارم میں

b)

ڈیری فارم میں

c)

فش فارم میں

10.

پاکستان کی صنعتوں کا دارومدار کس چیز پر ہے؟

a)

پام ائل پر

b)

زراعت پر

c)

درامدات پر