Worksheetsجملے
Total questions: 7
Worksheet time: 4mins
جملوں کی درست ترتیب کا انتخاب کیجیئے۔
۔ بہت بیمار آج کل ہے سارہ
آج کل سارہ ہے بیمار بہت ۔
سارہ آج کل بہت ہے ۔ بیمار
آج کل سارہ بہت بیمار ہے۔
نئی گاڑی مجھے سال گرہ پر بھائی نے دی ہے تحفے میں۔
بھائی نے مجھے نئی گاڑی سال گرہ پر دی ہے میں تحفے۔
بھائی نے مجھے سال گرہ پر نئی گاڑی تحفے میں دی ہے۔
تحفے میں دی ہے نئی گاڑی بھائی نے سال گرہ پر مجھے
ٹی وی پر مجھے ڈرامے پسند ہیں دیکھنا۔
پسند ہیں مجھے ڈرامے دیکھنا ٹی وی پر۔
مجھے ٹی وی پر ڈرامے دیکھنا پسند ہیں۔
دیکھنا پسند ہیں ٹی وی پر ڈرامے مجھے۔
اسلم کھانے میں کھا ہر چیز لیتا ہے۔
کھانے میں اسلم کھا لیتا ہر چیز ہے۔
ہر چیز کھا لیتا ہے اسلم کھانے میں ۔
اسلم کھانے میں ہر چیز کھا لیتا ہے۔
بازار سے میرے لئے امّی خوب صورت جوڑا لائیں ہیں۔
لائیں ہیں امّی میرے لئے بازار سے خوب صورت جوڑا۔
خوب صورت جوڑا بازار سے امّی میرے لئے لائیں ہیں۔
امّی بازار سے میرے لئے خوب صورت جوڑا لائیں ہیں۔
خالہ بات کر رہی فون پر ہیں۔
خالہ فون پر بات کر رہی ہیں
فون پر بات خالہ کر رہی ہیں۔
کر رہی خالہ فون پر ہیں بات۔
آج کل بند ہیں اسکول
بند اسکول آج کل ہیں ۔
اسکول آج کل بند ہیں۔
بند ہیں آج کل اسکول۔
