wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

دینیات کویز

Total questions: 19

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

مسجد میں۔۔۔۔۔۔نہ چٹخانہ

a)

پاؤں

b)

انگلیاں

c)

ہاتھ

2.

اَلْحَمْدُلِلّٰهِ الَّذِىْ بِنِعْمَتِهٖ

a)

دسترخوان اٹھانے کی دعا

b)

جب کوئ پسندیدہ چیز دیکھے

c)

افطار کے بعد کی دعا

3.

رَضِيْتُ بِاللّٰهِ رَبًّا

a)

افطار کرنے کی دعا

b)

صبح وشام کی دعا

c)

وضو کے بعد کی دعا

4.

اَلْحَمْدُلِلّٰهِ عَلٰى كُلِّ حَال

a)

غسل یا سونے کے لئے پڑھے

b)

جب کوئ نا پسندیدہ چیز دیکھے تو

c)

وضو کی دعا

5.

رسالت و نبوت کے معنی بتائیے؟

a)

نبی کا پیغام اللہ تک پہنچانا

b)

اللہ تعالیٰ کا پیغام لوگوں تک پہنچانا

6.

رسول اور نبی میں کیا فرق ہے؟

a)

نۓ کام

b)

نئ کتاب نئ شریعت

7.

کس صحابہ نے قرآن کریم جمع کرنے کا کام شروع کیا؟

a)

عمررضی اللہ عنہ

b)

ابوبکر رضی اللہ عنہ

c)

زید بن ثابت رضی اللہ عنہ

8.

قیامت کا حق ہے؟

a)

بیت اللہ کبیر

b)

یوم القیامة حق

c)

أي دين حق

9.

مَكْتَبَةُالْجَامِعَةِ

a)

یونیورسٹی کا کتب خانہ

b)

کپڑے کا رنگ

c)

گھر کا باغ

10.

اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے سردی گرمی اور بارش کے الگ الگ موسم بناۓ

a)

صحیح

b)

غلط

11.

اللہ تعالیٰ کی زندگی اپنی ذاتی زندگی نہیں ہے

a)

صحیح

b)

غلط

12.

مسجد کے آداب ١١ہیں

a)

غلط

b)

صحیح

13.

گم ہونے والی چیز کا اعلان مسجد میں نہ کرنا

a)

صحیح

b)

غلط

14.

مسجد اللہ کا گھر ہے دل سے اس کا احترام نہ کرنا

a)

غلط

b)

صحیح

15.

فرد بشر

a)

کامیابی

b)

انسان

c)

انعام

16.

فتح

a)

جیت

b)

ہار

c)

ارادہ

17.

پشت

a)

پیٹ

b)

سر

c)

پیٹھ

18.

غرق

a)

ڈوبا

b)

بدکاری

c)

دولت مندی

19.

جاں فشانی

a)

فخروبڑائ

b)

محنت وکوشش

c)

جرم کرنا