Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Class 7 quiz

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

اللہ تعالی نے انسانوں کو۔۔۔۔ کے لئے پیدا کیا

a)

کام

b)

نام

c)

سکون

d)

عبادت

2.

زکوۃ -۔۔۔ عبادت ہے

a)

اسلامی

b)

مالی

c)

بدنی

3.

اتباع کا تعلق ۔۔۔۔۔ اور اسوہ حسنہ سے ہے

a)

عملی کام

b)

عملی معاملات

c)

عملی ہدایات

4.

حضرت فرید کی وفات کے وقت عمر کیا تھی

a)

پچاس

b)

سو

c)

ساٹھ

d)

پچانوے

5.

ملتان آتے ہوئے حضرت فرید کی عمر کتنی تھی

a)

دس سال

b)

نو سال

c)

بارہ سال

d)

تیرا سال

6.

اللہ تعالی سے دعا نہ مانگنا ۔۔۔۔ کے مترادف ہے

a)

تکبر

b)

آرام

c)

صبر

7.

کس عبادت سے مال پاک ہو جاتا ہے

a)

نماز

b)

زکوۃ

c)

ایمانداری

8.

لفظی اعتبار سے دعا کے معنی

a)

دوڑنا

b)

خرچ کرنا

c)

پکارنا

9.

حضرت محمد نے ۔۔۔ کو عبادت کی روح کہا ہے

a)

عاجزی

b)

امانت داری

c)

دعا

10.

صارفِ زکوۃ کتنے ہیں

a)

نو

b)

دس

c)

سات

d)

آٹھ

11.

غزوہ حنین میں دشمن کے کتنے آدمی مارے گئے

a)

ستر

b)

اسی

c)

نوے

12.

بنو ہوازن کے سردار کا نام

a)

مالک

b)

مالک بن عوف

c)

مالک بن ولید

13.

زکوۃ کے ذریعے امیر لوگوں میں کون سا جذبہ پیدا ہوتا ہے

a)

منافقت

b)

ہمدردی

c)

رحم

14.

قرآن مجید میں کن کی دعاؤں کا ذکر آیا ہے

a)

اولیاء

b)

انبیاء