wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Urdu 11 class objective

Total questions: 20

Worksheet time: 40mins

Name
Class
Date
1.

خدا ان کی مدد کرتا ہے جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں یہ ایک نہہایت عمدہ اور آذمودہ

a)

کہاوت ہے

b)

مقولہ ہے

c)

ضرب المثل

d)

محاورہ ہے

2.

ایک شخص میں اپنی مدد کرنے کا جوش اس کی سچی

a)

تنزلی کی بنیاد ہے

b)

شہرت کی بنیاد ہے

c)

عزت کی بنیاد ہے

d)

ترقی کی بنیاد ہے

3.

پاکستان کے بعض خطوں کی تہحریک دراصل

a)

قومی تحریک ہے

b)

قبائلی تحریک ہے

c)

عوامی تحریک ہے

d)

نسلی تحریک ہے

4.

مسلمان اپنی تہذیب اور زندگی کے نقطہ نظر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لئے تیار ت

تھے

a)

اپنانے کے لئے

b)

تبدیل کرنے کے لئے

c)

نہیں تبدیل کرنے کے لئے تیار

d)

نہیں چھوڑنے کے لئے تیار

5.

اقبال عقائد اور وطن کی وحدت میں گہرا ۔۔۔۔۔۔۔رکھتے تھے

a)

یقین

b)

ایمان

c)

بھروسہ

d)

عقیدہ

6.

ہر شعر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مصرعے ہوتے ہیں

a)

رو

b)

چار

c)

تین

d)

پانچ

7.

غزل کے پہلے شعر کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

a)

ردیف

b)

بیت الغزل

c)

مقطع

d)

مطلع

8.

غزل کے ۔۔۔۔۔۔۔مین شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے

a)

مطلع

b)

مقطع

c)

درمیان

d)

آغاز

9.

میر کو ۔۔۔۔۔ کہا گیا ہے

a)

خدائے سخن

b)

بابائے اردو

c)

بلبل ہند

d)

اردو غزل کا باوا آدم

10.

غزل کے تمام اشعار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مفہوم ہوتا ہے

a)

الگ الگ

b)

ایک

c)

متضاد

d)

مبارک

11.

میر کی غزل کا بنیادی موضوع ۔۔۔۔۔۔۔ ہے

a)

غم

b)

شک

c)

خوشی

d)

حسن

12.

کوئی نا امیدانہ کر کے نگاہ سو تم ہم سے منھ بھی

a)

ہٹا کر چلے

b)

پھیر کے چلے

c)

موڑ کے چلے

d)

چھپاکر چلے

13.

عالیہ کس کے جہیز کے کپڑے سی رہی تھی

a)

آپا

b)

نرگس

c)

دوست

d)

چھمی

14.

کیا چھمی واقعی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تھی

a)

کانگریسی

b)

اتحادی

c)

مسلم لیگی

d)

یا ان میں سے کوئ نہہیں

15.

بڑے چچا کے ہونٹوں پر ایک ۔۔۔۔۔۔۔ پھیل گئ

a)

افسردگی

b)

خاموشی

c)

حیرانگی

d)

مسکراہٹ

16.

پاکستان کے لیے جدا قومیت کا جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اٹھایا جاتا ہے

a)

قدم

b)

نظریہ

c)

سوال

d)

نقطہ

17.

ایک جھوٹے تو وہ ہوتے ہیں کہ بات تو ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

a)

سچ

b)

جھوٹ

c)

صہیح

d)

غلط

18.

دوسرے وہ جھوٹے ہیں کہ جھوٹی بات کہتے ہیں اور اس کو خود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں جھوٹ جانتے ہیں

a)

دل

b)

دماغ

c)

خیال

d)

سوچ

19.

پہلی جنگ عظیم میں انگریز کا مقابلہ

a)

اٹلی

b)

فرانس

c)

ترکی

d)

جرمنی

20.

اردو ذبان یک جہتی اور یگانگت کا بڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے

a)

عنصر

b)

زریعہ

c)

وسیلہ

d)

موجب