wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

روشنی

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

روشنی کا سب سے بڑا ذریعہ کیا ہے۔

a)

آگ

b)

پانی

c)

سورج

d)

ان میں سے کوئی نہیں

2.

روشنی بہت ------------------- رفتار ہوتی ہے۔

a)

کم

b)

تیز

c)

سست

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

روشنی ہمیشہ ــــــــــــــــــــــــــــ جاتی ہے۔

a)

ترچھی

b)

الٹی

c)

سیدھی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

یہ چیزوں سےٹکرا کر واپس آتی ہے۔

a)

نہیں

b)

جی ہاں

c)

بلکل نہیں

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

جگنو کی اپنی روشنی ہوتی ہے۔

a)

نہیں

b)

جی ہاں

c)

بلکل نہیں

d)

ان میں سے کوئی نہیں

6.

روشنی کا سب سے بڑا ذریعہ کیا ہے۔

a)

آگ

b)

پانی

c)

سورج

d)

ان میں سے کوئی نہیں

7.

روشنی کا توڑ بتائیے۔

a)

ی۔ن۔ش۔و۔ر

b)

ر۔و۔ ش ۔ن۔ی

c)

ش۔ر۔ون۔ی

d)

ان میں سے کوئی نہیں

8.

حرارت کا توڑ بتائیے۔

a)

ح۔ ر۔ا۔ر ت

b)

ر۔و۔ ش ۔ن۔ی

c)

ت۔ر۔ا۔ر ح

d)

ان میں سے کوئی نہیں

9.

سورج کی اپنی ------------------ ہوتی ہے۔

a)

حرارت

b)

رفتار

c)

شخصیت

d)

ان میں سے کوئی نہیں

10.

بجلی کا توڑ بتایئے۔

a)

ب ۔ ج ۔ ل ۔ ی

b)

ی۔ج ۔ ل ۔ ب

c)

ج ۔ ل ۔ د ۔ ی

d)

ان میں سے کوئی نہیں