Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردوجائزہ براۓ جماعت ششم چیک پوائنٹ 5

Total questions: 20

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کی والدہ کا نام کیا تھا؟

a)

عائشہ بنت زائدہ

b)

مریم بنت زائدہ

c)

زینب بنت زائدہ

d)

فاطمہ بنت زائدہ

2.

تدبّرکےکیا معنی ہیں؟

a)

سنبھالنے والا

b)

خیال رکھنے والا

c)

‏غوروفکر کرنے والا

d)

ساتھ دینے والا

3.

ایثارکےکیا معنی ہیں؟

a)

نفرت کرنا

b)

قربانی

c)

چھوڑنے والا

d)

نافرمانی

4.

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا اپنی خوبیوں کی وجہ سے ------- لقب سے مشہور تھیں

a)

خوبصورت

b)

شرافت

c)

کاروباری

d)

طاہرہ

5.

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا قبیلہ قریش کی ایک معزز شاخ --------- سے تعلق رکھتی تھیں۔

a)

بنو ہاشم

b)

بنو اسد

c)

بنو قبیلہ

d)

ان میں سے کسی سے نہیں

6.

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا نے شام کے تجارتی سفرپر حضورۖ کے ساتھ کسے بھیجا؟

a)

میسرہ

b)

طاہر

c)

شعیب

d)

فاروق

7.

حضورۖ پر پہلی وحی کہاں نازل ہوئی؟

a)

غارثور

b)

شعب ابی طالب

c)

حدیبیہ

d)

غارحرا

8.

اہل مکّہ کا -------- کے زمانے سے ہی ذریعئہ معاش تجارت تھا۔

a)

حضرت ابراہیم علیہ السلام

b)

حضرت اسماعیل علیہ السلام

c)

حضرت یوسف علیہ السلام

d)

حضرت یعقوب علیہ السلام

9.

سراخ رساں کے کیا معنی ہیں؟

a)

کھیلنے والا

b)

ملنے والا

c)

کھوج لگانے والا

d)

خیال رکھنے والا

10.

معمّا کے کیا معنی ہیں؟

a)

ظاہر

b)

بیماری

c)

صحت

d)

پوشیدہ

11.

پیٹرا کے کھنڈرات کہاں واقع ہیں؟

a)

پاکستان

b)

اردن

c)

افغانستان

d)

شام

12.

دیوارچین کی لمبائی کتنی ہے؟

a)

21192

b)

21198

c)

21196

d)

21197

13.

کولوزئیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی؟

a)

پانچ ہزار

b)

پچاس ہزار

c)

پانچ سوہزار

d)

پانچ

14.

کولوزئیم میں کتنے افراد کے بیٹھنے کی گنجائش تھی؟

a)

پانچ ہزار

b)

پچاس ہزار

c)

پانچ سوہزار

d)

پانچ

15.

تاج محل کہاں واقع ہے؟

a)

پاکستان

b)

ایران

c)

شام

d)

انڈیا

16.

تاج محل کہاں واقع ہے؟

a)

پاکستان

b)

ایران

c)

شام

d)

انڈیا

17.

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا نے کب وفات پائی؟

a)

پانچ رمضان

b)

دس رمضان

c)

بارہ رمضان

d)

سولہ رمضان

18.

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کے والد --------- قریش کے مشہور تاجر تھے۔

a)

خویلد

b)

ہاشم

c)

مطّب

d)

ان میں سے کسی کے نہیں

19.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

صلطنت

b)

سلطنت

c)

ثلطنت

d)

سثلطنت

20.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

کحنڈرات

b)

کہھنڈرات

c)

کہنڈرات

d)

کھنڈرات