wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردوہفتہ وارجائزہ براۓ جماعت چہارم

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

گلہری نے کیسی باتیں کیں؟

a)

عقلمندی کی

b)

بے وقوفی کی

c)

بدتمیزی کی

d)

ہنسنے کی

2.

با ادب کی ضد کیا ہے؟

a)

بد ادب

b)

بے ادب

c)

بی ادب

d)

ان میں سے کوئی نہیں

3.

درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔

a)

حنر

b)

ھنر

c)

ہنر

d)

ان میں سے کوئی نہیں

4.

تعاقب کے کیا معنی ہیں؟

a)

آنا

b)

پیچھا کرنا

c)

عزّت رکھنا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

5.

کم گو کے کیا معنی ہیں؟

a)

کم بولنے والا

b)

زیادہ برلنے والا

c)

ہنسنے والا

d)

خیال رکھنے والا