wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

بندوں کے حقوق اسلامیات

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

اسلامی تعلیمات میں سب سے بنیادی چیز کیا ہے؟

a)

ایمان

b)

اتحاد

c)

یقین

d)

تنظیم

2.

بندوں کے حقوق میں سب سے اہم چیز کس کا حق ہے؟

a)

پڑوسیوں کا

b)

والدین کا

c)

رشتے داروں کا

d)

یتیموں کا

3.

اللہ تعا لی کی خوشنودی حاصل کرنے کا زریعہ کیا ہے

a)

جانوروں کا خیال رکھنا

b)

بندوں کی مد د کرنا

c)

مریض کی عیادت کرنا

d)

ماں باپ کی خدمت کرنا

4.

اللہ نے کس چیز کی بار بار تکید فرمائی ہے۔

a)

سچ بولنے کی

b)

بندوں کو ایک دوسرے سے محبت کرنے کی

c)

ہمدردی کرنے کی

d)

مریض کی عیادت کرنے کی

5.

مہمان کا حق کیا ہے؟

a)

مدد کی جائے

b)

خیال رکھا جائے

c)

تواضع کی جائے

d)

آرام سے بات کی جائے