wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

naat quiz grade 4

Total questions: 9

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نعت کے معنی کیا ہیں؟

a)

اللہ کی تعریف

b)

محمد کی تعریف

c)

کسی انسان کی تعریف

2.

زینت کے معنی کیا ہیں؟

a)

بدصورتی

b)

خوب صورتی

c)

نیک سیرت

3.

صدق کا کیا مطلب ہے؟

a)

سچ

b)

جھوٹ

c)

رحم

4.

سحاوت کے کیا معنی ہیں؟

a)

فیاضی/سخی

b)

کنجوس

c)

کام چور

5.

باطل کے کیا معنی ہیں؟

a)

سچ

b)

حق

c)

جھوٹ

6.

بیگانے

a)

نعمت

b)

علم

c)

اجنبی

7.

عظمت

a)

اچھائی

b)

بڑائی

c)

خودی

8.

من بھاتی کا کیا معنی ہے؟

a)

پسندیدہ

b)

جو اچھی نہ لگے

c)

گندی

9.

حق کا کیا مطلب ہے؟

a)

باطل

b)

جھوٹ

c)

سچائی