wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

مزے کی سیر

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

بچوں نے کہاں کی سیر کی؟

a)

چڑیا گھر

b)

بازار

c)

سمندر

d)

پارک

2.

کون سے جانورکی گردن لمبی ہوتی ہے؟

a)

بطخ

b)

زرافہ

c)

شیر

d)

چڑیا

3.

بچوں نے باغ میں کس کا ناچ دیکھا؟

a)

بندر کا

b)

بھالو کا

c)

سانپ کا

d)

شیر کا

4.

کون سا جانور پانی میں تیرتا ہے؟

a)

بطخ

b)

کوا

c)

چڑیا

d)

کبوتر

5.

شیر کیا کھاتا ہے؟

a)

گوشت

b)

آلو

c)

پتے

d)

سبزی

6.

ہاتھی کیا ہلاتا ہے؟

a)

سونڈ

b)

دم

c)

پر

d)

کان

7.

زرافہ کیا کھاتا ہے؟

a)

پتے

b)

سبزی

c)

دال

d)

گوشت

8.

بھالو کیسا ہوتا ہے؟

a)

موٹا

b)

چھوٹا

c)

پتلا

d)

لمبا

9.

سب سے لمبا جانور کون سا ہوتا ہے؟

a)

سانپ

b)

گھوڑا

c)

ہاتھی

d)

بطخ

10.

چڑیا گھر میں کیا کیا ہوتا ہے؟

a)

جانور اور پرندے

b)

پھل اور سبزیاں

c)

انسان

d)

کچھ نہیں