wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پرچہ اردوبرائے جماعت ہفتم فروری ٹیسٹ

Total questions: 18

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

Your Name?

4 lines
2.

Your Father Name?

4 lines
3.

Your class and section ?

4 lines
4.

Admission Number ?

4 lines
5.

:انسان ایک حیوان ہے

a)

معاشی

b)

معاشرتی

c)

سیاسی

d)

اخلاقی

6.

زخمیوں کو پانی پلانے والا واقعہ رونما ہوا

a)

جنگ بدر میں

b)

جنگ احد میں

c)

جنگ خندق میں

d)

جنگ یرموک میں

7.

اصل انسانیت ہے

a)

دولت جمع کرنا

b)

ملازمت کرنا

c)

حکومت کرنا

d)

خدمت کرنا

8.

ہم یوم دفاع مناتے ہیں

a)

6 ستمبر کو

b)

اکتوبر کو 6

c)

6 نومبر کو

d)

6 دسمبر

9.

کوئل کی کو کو۔۔۔۔۔۔۔ میں رقصاں ا

a)

گلشن

b)

باغوں

c)

چمنوں

d)

روشوں

10.

رنگ بادل، مینہ کے ہر اول .......

a)

خوش

b)

سرما

c)

شب

d)

سفید

11.

دل شاد۔۔۔۔۔۔۔ پیروجواں

a)

ہر اک

b)

اک اک

c)

ہر کوئی

d)

ہر ایک

12.

.......میںنہ سے بیاباں رنگ

a)

گلستاں

b)

بہاراں

c)

چراغاں

d)

نگارا ں

13.

محمد محمود عالم نے کتنے طیارے تباہ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کیا ؟

a)

3

b)

5

c)

7

d)

9

14.

محمد محمود عالم کو ستارہ جرات سے نوازا گیا ۔

a)

ایک بار

b)

دو بار

c)

تین بار

d)

چار بار

15.

مسلمانوں کی مثال ایسی ہے جیسے

a)

جنس واحد

b)

فرد واحد

c)

جسد واحد

d)

قسم واحد

16.

پاکستان کو شدید زلزلے سے ہلا کر رکھ دیا

a)

،2005,8اکتوبر

b)

اگست 2005,8

c)

ستمبر 2005,8

d)

نومبر 2005,8

17.

لفظ "انکار" کا متضاد ہے

a)

اظہار

b)

اقرار

c)

افکار

d)

شرمسار

18.

لفظ "حد "کی جمع ہے

a)

شہود

b)

وجود

c)

حدود

d)

ظہور