Font size
Worksheetsحضرت علی
Total questions: 20
Worksheet time: 11mins
حضرت علی کون تھے؟
آپؐ کے بھائی
آپؐ کے داماد
آپؐ کے سسر
آپؐ کے بیٹے
حضرت علی کی کنیت تھی
ابوالقاسم
ابوالحسن
ابو عبداللہ
ابو طالب
حضرت علی کب پیدا ہوئے
ہجرت مدینہ سےدس سال پہلے
بعثتِ نبوت سے دس سال پہلے
ہجرت مدینہ سےدس سال بعد
بعثتِ نبوت سے دس سال بعد
حضرت علی نے اسلام قبول کیا؟
مردوں میں سب سے پہلے
عورتوں میں سب سے پہلے
بچوں میں سب سے پہلے
بزرگوں میں سب سے پہلے
حضرت علی نے کس غزوہ میں شرکت نہیں کی
غزوہ بدر میں
غزوہ خیبر میں
غزوہ احد میں
غزوہ تبوک میں
یہودیوں کے مشہور پہلوان کا نام کیا تھا
راغب
معصب
مرحب
حبیب
حضرت علی مسلمانوں کے کون سے خلیفہ تھے
پہلے
دوسرے
تیسرے
چوتھے
نبی کریمؐ نے کس موقع پر حضرت علی کو اپنے بستر پر لٹایا
صلح حدیبیہ کی رات
لیلۃ القدر کی رات
ہجرت مدینہ کی رات
معراج کی رات
حضرت علی کا نکاح کس سے ہوا
حضرت عائشہ سے
حضرت خدیجہ
حضرت فاطمہ سے
حضرت حاجرہ سے
حضرت علی کتنے عرصہ مسلماںو ں کے خلیفہ رہے؟
چار سال نو ماہ
نو سال چارماہ
چار سال چار ماہ
نو سال نو ماہ
حضرت علی نے شہادت کب پائی؟
40 ہجری میں
25 ہجری میں
30 ہجری میں
35ہجری میں
حضر ت علی نبی کریم کے کس چچا کے بیٹے تھے
حضرت عباس
حضرت ابو طالب
حضرت حمزہ
ابو جہل
حضرت علی کے القابات کون کون سے تھے؟
حیدر
صدیق
مرتضی
فاروق
اسد اللہ
کس موقع پر آپؐ نے علم حضر ت علی کے سپرد کیا
غزوہ احد
غزوہ بدر
غزوہ خیبر
صلح حدیبیہ
حضرت علی کن کن صفات کے مالک تھے
علم و تقوی
شجاعت و بہادری
حکمت و دانائی
فصاحت و بلاغت
حضرت علی کا نکاح حضرت فاطمہ سے کب ہوا
ہجرت مدینہ سے پہلے
ہجرت مدینہ کے بعد
واقعہ معراج سے پہلے
واقعہ معراج کے بعد
کس خلیفہ کی شہادت کے بعد آپ کو خلیفہ مقرر کیا گیا
حضرت ابو بکر صدیق
حضرت عمر
حضرت عثمان
حضرت ابو ہریرہ
حضرت علی کے قاتل کا کیانام تھا؟
مرحب
ابو جہل
خارجی ابنِ ملجم
ابو سفیان
قاتل نے کس وقت حضر ت علی پر حملہ کیا؟
فجر کے وقت
ظہر کے وقت
عصر کے وقت
مغرب کے وقت
حضرت علی نے اپنے دور خلافت میں فیصلے کرنے کے لیے مدد لی
انصار کی
مہاجرین کی
قرآن و سنت کی
اپنی عقل کی
