wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

سوال1۔محاورے زبان کا کیا ہوتے ہیں؟

a)

پہچان

b)

حُسن

c)

نقش

d)

ثروت

2.

سوال2۔محاورے کیا ہوتے ہیں؟

a)

حقیقی

b)

ظاہری

c)

باطنی

d)

فرضی

3.

سوال3۔ محاورہ آسمان سے باتیں کرنا کے معنی کیا ہے؟

a)

بہت اونچا ہونا

b)

بہت غصّہ ہونا

c)

بہت ٹھنڈا ہونا

d)

بہت نیچا ہونا

4.

سوال4۔ بہت غصّےمیں آنا کا محاورہ کیا ہے؟

a)

حق ادا کرنا

b)

باتوں میں آنا

c)

آگ بگولہ ہونا

d)

آنکھیں بند ہونا

5.

سوال5۔باتوں میں آنا قواعد کی رو سے کیاہے؟

a)

فعل

b)

محاورہ

c)

صفت

d)

اسم

6.

سوال6۔قائد اعظم نے ملک سے محبت کا کیا ادا کیا؟

a)

حق ادا کیا

b)

حق ادا نہ کیا

c)

فرض اداکیا

d)

ان میں سے کوئی نہیں

7.

سوال7۔ پانی پانی کا دُرست جملہ کیا ہوگا؟

a)

تیز بارش کی وجہ سے ہر طرف پانی پانی ہوگیا۔

b)

سب کے سامنے ڈانٹ پڑنے سے وہ پانی پانی ہوگیا۔

c)

سیلاب کی وجہ سے ہر طرف پانی پانی ہوگیا۔

d)

ان میں سے کوئی نہیں۔

8.

سوال8۔امّی نے واصف کو آنکھیں دکھائیں اور کمرا صاف کرنے کو کہا۔

تکلیف کی وجہ سے انیلا نے ڈاکٹر کو آنکھیں دکھائیں ۔

دئیے گئے جملوں میں دُرست محاورہ پہچانیے کہ کون سا جملہ محاورے کی مناسبت سے دُرست ہے؟

a)

پہلا

b)

دوسرا

c)

دونوں

d)

ان میں سے کوئی نہیں

9.

سوال9۔اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میاں مٹھّو بننا محاورہ مکمل کریں۔

a)

کان

b)

ہاتھ

c)

دل

d)

مُنھ

10.

لاہور کی سیر میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرتی عمارتیں دیکھ کر میں حیران رہ گیا۔ محاورہ مکمل کریں۔

a)

مرّیخ

b)

آسمان

c)

چاند

d)

ان میں سے کوئی نہیں