wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

science 3

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

مندرجہ ذیل میں کونسا مصنوعی ماحولی نظام ہے

a)

تالاب

b)

جھیل

c)

اکویرم

d)

جنگلات

2.

غذاٸ زنجیر کے غذاساز

a)

گھاس

b)

ٹڈا

c)

مینڈک

d)

سانپ

3.

ماحولياتی نظام ان سے مل کر بنتا ہے

a)

جاندار اجزا

b)

غیرجاندار اجزا

c)

جاندار اور غیرجاندار اجزا

d)

کوٸ نہیں

4.

غذاٸ زنجیرکے چوتھے درجے کے جاندار 5kj

تواناٸ رکتھے ہیں تو غذا پیدا کرنے والے نباتات میں تواناٸ کی مقدار

a)

5Kj

b)

50Kj

c)

500Kj

d)

5000Kj

5.

مندرجہ ذیل میں کونسے گروپ غذاٸ زنجیر نہیں بنتی

a)

گھاس ۔۔شیر ۔۔خرگوش ۔۔لومڑی

b)

لاروا ۔انسان ۔۔مچھلی ۔۔ٹڈا

c)

لومڑی ۔۔گھاس ۔۔خرگوش ۔۔شیر

d)

منڈک ۔۔ سانپ ۔۔شاہین ۔۔گھاس ۔۔ٹڈے

6.

مندرجہ ذیل میں غذاٸ زنجیر میں ابتداٸ صارفین سے ثانوی صارفین میں تواناٸ کا بہاٶ ہے اسکا مطلب

شاہین ۔۔سانپ۔۔منڈک۔۔ٹڈا ۔۔۔گھاس

a)

گھاس کو ٹڈا کھاتا ہے

b)

ٹڈے کو منڈک کھاتی ہے

c)

منڈک کو سانپ کھاتا ہے

d)

سانپ کو شاہین کھاتی ہے

7.

مندرجہ ذیل میں کونسی اشیا حیاتی معزل نہیں ہے

a)

لکڑی

b)

کاغذ

c)

پلاسٹیک

d)

گھس

8.

مندرجہ ذیل زنجیر میں تغذٸ درجات کو قابو رکھنے واللا جز

a)

پانی کی کمی

b)

آلودہ ہوا

c)

غذا کی کمی

d)

ہر درجہ میں ضاٸع ہونے والیتواناٸ کی مقدار

9.

سبز پودے ضاٸ تالیفکے لۓ سورج کی روشنی کی توانانٸ کا فیی صدحصہ استعمال کرتے ہیں

a)

1%

b)

5%

c)

8%

d)

10%

10.

سے (VuR) بالابنفشی شعاعوں

جسم پر ہونے والے اثرات

a)

پھپڑوں کو نقصان

b)

دل سے نقصان

c)

جلدی کینسر

d)

پھپڑوں کا خراب ہونا

11.

درجہ ذیل غذاٸ زنجیر سے ہرن کو نکالا جاۓ تو ماحول پر ہونے والا اثر

شیر۔۔ہرن ۔۔۔گھس

a)

شیروں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے

b)

گھاس کی تعداد زیادہ ہوتی ہے

c)

شیرگھاس کھنا شروع کرتا

d)

شیروں کی تعداد کم ہوتی اور گھاس کی تعداد بڑھتی ہے

12.

اوزون کی پرت کو پتلا بنانےوالے اشیإ

a)

کلوروفلوروکاربن

b)

کیڑے ماردواٸاں

c)

ڈٹرجنٹ

d)

کاربنڈاٸ آکساٸڈ

13.

غذاٸ زنجیر میں ایک تغذاٸدرجہ سے دوسرے تغذٸ میں کس شکل میں منتقل ہوتی ہے

a)

حرارتی توانی

b)

شمسی تواناٸ

c)

کیمیاٸ تواناٸ

d)

میکانکی تواناٸ

14.

ماحول میں موزود غیر نامیاتی اشیا کے استعمال سے کاربو ہاٸڈریٹ تیار کرنے والے جاندار

a)

تحلیل

b)

پروڈیوسر

c)

سبزی خور

d)

گوشت خور