wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat

Total questions: 10

Worksheet time: 2mins

Name
Class
Date
1.

انسانوں کے قریبی تعلقات میں سب سے اہم اور قریبی تعلق والدین اور اولاد کا ہے۔

a)

درست

b)

غلط

2.

والدین کے ساتھ ہمیشہ غصے سے پیش آنا چاہیئے۔

a)

درست

b)

غلط

3.

استاد کا حق ہے کہ طالب علم انکی بات کو غور سے سنیں اور اس پر عمل کریں۔

a)

درست

b)

غلط

4.

پڑوسی ہمارے دکھ اور مصیبت میں سب سے آخر میں آتے ہیں۔

a)

درست

b)

غلط

5.

حضرت علیؓ کو حضور اکرمﷺ سے کیا رشتہ تھا؟

a)

ماموں زاد بھائی اور داماد

b)

چچا زاد بھائی اور داماد

6.

حضرت علیؓ کا نکاح کس سے ہوا؟

a)

حضرت رقیہؓ سے

b)

حضرت فاطمہؓ سے

7.

حضرت علیؓ کی شہادت کب ہوئی؟

a)

۲۰ رمضان المبارک

b)

۲۱ رمضان المبارک

8.

اپنے آپ کو بری عادتوں سے بچانا کونسی طہارت ہے

a)

زبان کی طہارت

b)

عملی طہارت

9.

ماحول کی صفائی اور پاکیزگی کا انسان پر کیا اثر پرتا ہے

a)

سکون ملتا ہے

b)

تکلیف ہوتی ہے

10.

پاکیزگی مکمل ایمان ہے

a)

درست

b)

غلط