NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheets9th.Naat(Urdu)
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
س۔ شاعر کے دل میں کیا حسرت اور آرزو ہے؟
a)
ڈاکٹر بننے کی
b)
دولت مند بننے کی
c)
نبی پاکؐ کے در پر جینے مرنے کی
d)
امریکہ جانے کی
2.
س۔ جلوہ کا معنی ہے۔
a)
عزت
b)
روشنی
c)
ہوا
d)
نظارہ
3.
س۔ جس نظم میں نبی پاکؐ کی تعریف بیان کی جائے وہ ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a)
حمد
b)
نعت
c)
مرثیہ
d)
غزل
4.
س ۔ امیر مینائی کی نعتوں میں ۔۔۔۔۔۔ کی مثال ملتی ہے۔
a)
خوشی
b)
سوزوگداز
c)
فکر
d)
علمی قابلیت
5.
س۔ امیر مینائی ۔۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے۔
a)
حیدرآباد
b)
پنجاب
c)
لکھنؤ
d)
دہلی
6.
س۔ پھولوں میں کس کی خوشبو ہے؟
a)
پاکستان کی
b)
مدینے کی
c)
ترکی کی
d)
شام کی
7.
س۔ لفظ " جیوں " کا متضاد ہے۔
a)
بیماری
b)
سستی
c)
ہوشیاری
d)
مروں
8.
س۔ لفظ " طوطی " کو متعلقہ لفظ سے ملائیں۔
a)
صبا
b)
بلبل
c)
نور
d)
گفتگو
9.
س۔ طوطی و بلبل کس کا زکر کرتے ہیں ؟
a)
پھولوں کا
b)
بارش کا
c)
رسولِ پاکؐ کا
d)
صبح کی ہوا کا
10.
س۔ امیر مینائی کی نعتوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا رنگ غالب ہے۔
a)
آورد
b)
آمد
c)
مزاح
d)
دکھ
Reset
