wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جنگل کہانی

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

چڑیا پیڑ پر کیا کر رہی تھی؟

a)

بیٹھی گا رہی تھی۔

b)

۔ کھا رہی تھی

c)

دانہ چگ رہی تھی۔

d)

گھونسلہ بنا رہی تھی

2.

طوطا کیا بول رہا تھا؟

a)

چیل کو ساتھ لاؤں

b)

چڑیا کو ساتھ لاؤں

c)

کوئل کو ساتھ لاؤں

d)

مین کو ساتھ لاؤں

3.

مینا کس کو ساتھ لے کر آئی؟

a)

چیل کو ساتھ لائی

b)

طوطے کو ساتھ لائی

c)

چڑیا کو ساتھ لائی

d)

کوئل کو ساتھ لائی

4.

ہاتھی کیا کر رہا تھا؟

a)

کھا رہا تھا۔

b)

جا رہا تھا۔

c)

اونگھ رہا تھا۔

d)

لڑ رہا تھا۔

5.

ہاتھی کو کس سے خطرہ تھا؟

a)

طوطے سے خطرہ تھا۔

b)

چیونٹی سے خطرہ تھا۔

c)

چیل سے خطرہ تھا۔

d)

بلی سے خطرہ تھا۔