NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsبنیادی مصوّتہ
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
لفظ "بابا" میں کون سا بنیادی مصوّتہ ہے؟
a)
ا
b)
و
c)
ی
2.
دئے گئے حروف میں سے بنیادی مصوٗتہ پر دائرہ لگائیں۔
a)
ب، ت
b)
ج، ح
c)
ی، ے
3.
بنیادی مصوتہ کتنے ہیں؟
a)
ایک
b)
تین
c)
چار
4.
لفظ " کون" میں سے کونسے حروف بنیادی مصوٗتہ ہیں؟
a)
و
b)
ک
c)
ن
5.
دئے گئے حروف میں سے بنیادی مصوتہ کون سا ہے؟
a)
پ
b)
ے
c)
غ
6.
دئے گئے لفظ "اور" میں کتنے بنیا دی مصوّتے ہیں؟
a)
ایک
b)
تین
c)
دو
7.
لفظ "انار"میں کون سا بنیادی مصوّتہ موجود ہے؟
a)
ن
b)
ا
c)
ر
8.
دئیے گئے ٖلفظ "مال" کے ساتھ بنیادی مصوّتہ"الف" لگا کر نیالفظ بنایئں۔
a)
مالا
b)
مالی
c)
مالے
9.
دئیے گئے لفظ"بول"کے ساتھ بنیادی مصوّتہ "و" لگا کر نیالفظ بنایئں۔
a)
بولے
b)
بولو
c)
بولا
10.
دئیے گئےلفظ "جوڑ"کے ساتھ بنیادی مصوّتہ "ی"لگا کر نیا لفظ بنائیںَ
a)
جوڑا
b)
جوڑے
c)
جوڑی
Reset
