wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چھوٹی سی جنت

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

نظم کے شاعر کا کِیا نام ہے

a)

آغا ناصِر

b)

تابِش

c)

راجا مہدی علی خان

d)

اِسماعیل میرِٹھی

2.

ندی میں کِیا کھڑی تھی

a)

سیڑھی

b)

کشتی

c)

آدمی

d)

بچّی

3.

پہاڑی پر کون کھڑا تھا

a)

پرَندہ

b)

جانور

c)

کیڑا

d)

سارس

4.

ننھا گھونسلا کِس کا تھا

a)

بُلبٗل کا

b)

مینا کا

c)

طوطے کا

d)

جھانپل کا

5.

چھوٹی سی جنّت میں کِس کی حکومت تھی

a)

شیر کی

b)

بکری کی

c)

مور کی

d)

گائے کی

6.

چھوٹی سی جنّت میں کِس کاگھر ہے

a)

تِتلیوں کا

b)

کوّے کا

c)

چِڑیوں کا

d)

بُلبُل کا

7.

چھوٹی سی جنّت میں کون تقریریں کرتےہیں

a)

پرِندے

b)

جانور

c)

کیڑے

d)

بُلبُل

8.

شاعِر کہاں جا کر بڑا آدمی بنے گا

a)

گھر میں

b)

چھوٹی سی جنّت میں

c)

شہر میں

d)

گاؤں میں