Worksheetsاذان
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
اذان کے لفظی معنی ہیں
اطلاع دینا
نماز پڑھانا
جماعت کروانا
کھانا کھلانا
اذان مسلمانوں کا ۔۔۔۔۔۔ نشان ہے
امتیازی
نشان حیدر
جرات
بہادری
اذان دن میں کتنے باری دی جاتی ہے
3
4
5
6
اذان کی آواز پوری ۔۔۔ میں سنی جاتی ہے
دنیا
آسمان
پاکستان
علاقہ
مسلمانوں پر نماز فرض ہوئی؟
حضور ﷺ کے آنے پر
اسلام سے پہلے
واقعہ معراج
مدینہ پاک میں
موذن رسول ﷺ تھے
حضرت علی ؓ
حضرت ابو بکر ؓ
حضرت بلال ؓ
حضرت عمر ؓ
حضور ﷺ نے ۔۔۔۔ صحابی کو اذان دینے کے لئے مامور کیا؟
حضرت بلال ؓ
حضرت علی ؓ
حضرت انس ؓ
حضرت عثمان ؓ
جہاں تک اذان کی آواز جاتی ہے وہاں سے ۔۔۔۔ بھاگ جاتا ہے
انسان
فرشتے
جانور
شیطان
اذان کا جواب دینے والے کی نبی کریم ﷺ۔۔۔۔۔ فرمائیں گے
سفارش
شفاعت
محبت
گواہی
اذان دینے والے۔۔۔۔ پر اللہ کی رحمت ہوتی ہے
گھر
آدمی
مقام
جگہ
اذان کے بارے میں پہلا خواب حضرت ۔۔۔۔ ؓ نے دیکھا
عبداللہؓ
عبداللہ بن صفوانؓ
علی ؓ
عمرؓ
حضرت عبداللہ ؓ کے بعد کس نے خواب دیکھا
حضرت عمر ؓ
حضرت عثمانؓ
حضرت ابو بکرؓ
حضرت ابی کعبؓ
