wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

واقفیت عامہ

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے

a)

پنجاب

b)

بلوچستان

c)

سندھ

d)

خیبر پختونخواہ

2.

پاکستان کے صوبے ہیں

a)

پانچ

b)

چار

c)

تین

d)

چھ

3.

پرچم میں سبز رنگ ظاہر کرتا ہے

a)

مسلمانوں کو

b)

ہندوؤں کو

c)

سکھوں کو

d)

عیسائیت کو

4.

سندھ کا دارالحکومت ہے

a)

کراچی

b)

اسلام آباد

c)

لاہور

d)

فیصل آباد

5.

پنجاب کے لوگ زیادہ بولتے ہیں

a)

سندھی

b)

پشتو

c)

پنجابی

d)

چترالی

6.

دنیا میں برا عظم ہیں

a)

چھ

b)

سات

c)

آٹھ

d)

دس

7.

آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ ہے

a)

سندھ

b)

خیبر پختونخواہ

c)

بلوچستان

d)

پنجاب

8.

آزاد جموں وکشمیر کا دارالحکومت ہے

a)

مظفر آباد

b)

لاہور

c)

کراچی

d)

سیالکوٹ