Worksheetsخلق عظیم
Total questions: 5
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
نبی کریم ﷺ کی زندگی ہمارے لئے ۔۔۔۔۔ ہے
a)
مکمل نمونہ
b)
واقعہ
c)
ہدایت
d)
کچھ نہیں
2.
خلق عظیم سے مراد
a)
اعلی اخلاق
b)
اخلاق
c)
خلق
d)
خالق
3.
جو رحم نہیں کرتا
a)
اسے کچھ نہیں ہوتا
b)
ایسی کوئی بات نہیں
c)
غلط کرتا ہے
d)
اس پر رحم نہیں کیا جاتا
4.
نبی کریم ﷺ کو تمام ۔۔۔۔ کے لئے رحمت بنا کر بھیجا گیا
a)
انسانوں
b)
جانوروں
c)
جہانوں
d)
فرشتوں
5.
حضور ﷺ حضرت حسن ؓ کا بوسہ لے رہے تھے کہ ایک بدو ۔۔۔۔ نے کہا
a)
بدو اقرع بن جالس
b)
اقرع بن حابس
c)
عقرع بن جحش
d)
جحش
100 %
