Worksheetsعقیدہ آخرت
Total questions: 10
Worksheet time: 4mins
موت کے بعد کی زندگی ــــــــــــــــ ہو گی
فانی
ابدی
سہانی
ایک دن سورج ـــــــــــ اور بے نور ہو جائے گا
گرم
بڑا
چھوٹا
ٹھنڈا
-------- اللہ کے لئے اس دنیا کو دوسری مرتبہ ہیدا کرنا
آسان ہے
مشکل ہے
ناممکن ہے
عقیدہ آخرت سے انسان میں خصویات پیدا ہوتیں ہیں ۔
درست جواب کا انتکاب کیجئے ۔
شجاعت ، ذہانت اورایثار
شجاعت ،استقامت اور ایثار
ہمت ، صحت اور استقانت
کون سے نبی چھوٹی سی عمر میں قربانی کے لئے تیار ہو گئے تھے ؟
ؑحضرت ابراہیم
ؑحضرت یوسف
ؑحضرت یونس
ؑحضرت اسماعیل
آخرت کی جوابدہی کا احساس انسان کو ظلم اور برائی سے روکنے کا بہتریں ـــــــــ ہے ۔
مرکز
سوچ
ذریعہ
احساس
آپ ﷺ نےـــــــ زندگی کی بجائے بان کی چارپائی اور کھجور کی چٹائی کو قبول کیا ۔
غریبانہ
شاہانہ
صوفیانہ
اگر آج عقیدہ اخرت ختم ہو جائے تو دنیا میں بڑھ جائے گی
مایوسی
غربت
جہالت
عقیدہ آخرت ــــــــ کی تشکیل کا ذریعہ ہے ۔
اعلی کردار
ادنی کردا
عقیدہ آخرت انسا ن کا سب سے بڑا اور سچا ـــــ ہے
اوزان
ثواب
اعمال
