NEW
Font size
Worksheetsسادگی۔ہجرت حبشہ
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔۔۔۔۔ آٹے کی روٹی کھاتے تھے۔
تازے
باسی
ان چھنے
چھنے
حضرت محمد نے سو نے اور۔۔۔۔۔ کے برتنوں میں کھانے سے منع کیا ہے۔
چاندی
ریشم
کاٹن
سادہ
۔۔۔۔۔ گھر کا سارا کام خود کرتی تھیں۔
حضرت رقیہ
حضرت فاطمہ
حضرت سارا
حضرت سلمی
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے۔ ۔۔۔۔ کے کپڑے نہ پہنو۔
کاٹن
ریشم
نائلون
ویلوٹ
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ۔۔۔۔ لگا کر کھانے پینے سے منع فرمایا۔
تکیہ
ٹیک
بستر
آواز
حضرت فاطمہ ۔۔۔۔ پیس کر کھانا تیار کرتی تھیں۔
چکی
دال
آٹا
دانت
۔۔۔۔ کے کپڑوں میں کئی کئی پیوند لگے ہوتے۔
حضرت عمر
حضرت عثمان
حضرت علی
حضرت فاطمہ
حضرت ابو بکر ۔۔۔ لباس پہنتے تھے۔
پتلا
موٹا
باریک
ریشمی
رسول اللہ نے اپنی حیثیت سے بڑھ کر خرچ کرنے والے کو۔۔۔۔ کے علامت بتایا ہے؟
اہل جنت
اہل دوزخ
اہل بیت
اہل خانہ
سادگی اپنانے والی قوم ۔۔۔ کرتی ہے۔
کام
محنت
ترقی
مشقت
حبشہ ۔۔۔۔ کا ملک ہے۔
ایشیا
افریقہ
سوڈان
ایران
حبشہ کے بادشاہ کانام ۔۔۔۔ ہے۔
فرعون
نجاشی
جعفر
قریش
پہلی ہجرت حبشہ اعلان نبوت کے ۔۔۔۔سال بعد ہوئی۔
چار
تین
پانچ
سات
حضرت عثمان کی اہلیہ کا نام کیا تھا؟
حضرت رقیہ
حضرت سلمی
حضرت حفصہ
حضرت سارا
نجاشی کے کہنے پر حضرت جعفر نے سورۃ ۔۔۔۔ کی چند آیات کی تلاوت کی۔
توبہ
فیل
تین
مریم
دوسری ہجرت حبشہ میں 83 مرد اور ۔۔۔۔ عورتیں تھیں۔
15
16
18
19
پہلی ہجرت حبشہ میں کل کتنے افراد تھے؟
دس
بیس
پندرہ
سولہ
دوسری ہجرت حبشہ اعلان نبوت کے کس سال میں ہوئی؟
چوتھے
پانچویں
أٹھویں
چھٹے
نجاشی اور اس کے درباری کلام الہی سن کر ۔۔۔۔ ہوئے۔
حیران
پریشان
پشیمان
متاثر
نجاشی کے دربار میں کس تقریر کی؟
حضرت علی
حضرت ابو بکر
حضرت محمد
حضرت جعفر
